Daily Ausaf:
2025-06-12@10:46:05 GMT

رمضان کے دوران اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک اسکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے اور جمعہ کو اسکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہوگی۔

وٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے اسکول صبح ساڑھے 8 سے 12 اور دوسری شفٹ ایک سے 4 بجے تک ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق طالبات کو 15 منٹ پہلے چھٹی دی جائے گی اور نئے اوقات کار کا اطلاق پنجاب کے تمام اسکولوں پر ہوگا۔

کیا وینا ملک واقعی اپنی والدہ سے 10سال چھوٹی ہیں؟ اداکارہ نے حقیقت بتادی

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

سینیٹ اجلاس منگل کی شام 6 بجے ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اہم ترین اجلاس کل شام 6 بجے ہو گا، اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوگا، سینیٹر فیصل سلیم رحمان 3 ترامیمی بلز پر رپورٹ پیش کریں گے، سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860ء میں ترمیم پر رپورٹ بھی ایوان میں پیش ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔  سینیٹ اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سینیٹ کا اہم ترین اجلاس کل شام 6 بجے ہو گا، اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوگا، سینیٹر فیصل سلیم رحمان 3 ترامیمی بلز پر رپورٹ پیش کریں گے، سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860ء میں ترمیم پر رپورٹ بھی ایوان میں پیش ہوگی۔نارکوٹک سبسٹینسز ایکٹ 1997ء میں ترمیم، قیمتوں پر کنٹرول اور ذخیرہ اندوزی کے قانون میں ترمیم پر رپورٹس بھی ایوان میں پیش ہوگی، سینیٹر سلیم مانڈوی والا انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025ء پر کمیٹی رپورٹ دیں گے۔ علاوہ ازیں انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025ء پر منظوری کی قرارداد پیش ہوگی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالیاتی بل 2025ء پیش کریں گے جبکہ سینیٹ مالیاتی بل پر سفارشات قومی اسمبلی کو بھیجے گا۔

متعلقہ مضامین

  • جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب، نوٹیفکیشن جاری
  • امید ہے کشمیر کا مسلہ بھی صدر ٹرمپ کے عہدہ صدارت کے دوران حل ہو جائے گا. امریکی محکمہ خارجہ
  • پنجاب: شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
  • رمضان پیکیج، یوٹیلٹی سٹورز اور زرعی ٹیوب ویلز پر سسبڈی مکمل ختم
  • جج اچانک چھٹی پر چلے گئے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
  • ’اوقات سے زیادہ مل جائے تو یہی ہوتا ہے‘، رجب بٹ کو تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟
  • محکمہ صحت بلوچستان کی کارروائی، عید کے دوران غیر حاضری پر 15 ملازمین نوکری سے برطرف
  • سینیٹ اجلاس منگل کی شام 6 بجے ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری
  • گرمی کی چھٹیوں میں کون سکول حاضر رہے گا؟ حکم نامہ جاری
  • خبردار رہیں !محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا