UrduPoint: 
              
				
 				
				2025-11-04@01:16:54 GMT
			  
			  
			  سعودی وزیرِخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے
اشاعت کی تاریخ: 9th, April 2025 GMT
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2025ء)سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔
(جاری ہے)
سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطی کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
.ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے ملاقات کے دوران گوگل کروم بک کا معائنہ کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251104-08-35