Nawaiwaqt:
2025-06-21@09:39:50 GMT

گجرات میں خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 7th, May 2025 GMT

گجرات میں خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

گجرات کے نواحی علاقے میں گزشتہ شب خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔ 

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، ملزمان نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا تھا

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

کراچی: قتل کے بعد خاتون کی لاش سمندر میں پھینکنے والا ملزم 3 سال بعد گرفتار

---فائل فوٹو 

کراچی میں کیماڑی پولیس نے خاتون کو قتل کر کے لاش سمندر میں پھینکے والے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی اظہر جاوید کے مطابق سال 2022ء میں خاتون نصیب زرینہ گھر سے سودا لینے نکلی تھی کہ  لاپتہ ہوگئی، خاتون کی لاش دوسرے روز بابا بھٹ جزیرہ کے پاس سمندر سے ملی تھی۔ 

خاتون کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

تفتیشی ٹیم تھانہ ڈاکس نے ملوث ملزمان کا سراغ لگایا تھا اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا تھا جبکہ دوسرا ملزم رحمان بلال بیرونِ ملک فرار ہوگیا تھا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم رحمان کو بیرونِ ملک سے واپسی پر تکنیکی و انٹیلیجنس بنیادوں پر سراغ لگا کر اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • مظفرگڑھ میں خاتون سے تھانے میں مبینہ زیادتی
  • مختلف شہروں سے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
  • حیدرآباد:پبن پولیس سے مقابلے میں 2ملزمان گرفتار
  • راولپنڈی؛ 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی پر پھوپھا گرفتار
  • جعلی دستاویزات پر پاکستانی پاسپورٹ بنوانے میں ملوث دو ایجنٹس گرفتار
  • جاپان :سمندر میں ڈوبنے کے واقعات 10 سال کی بلند ترین سطح پر
  • کراچی: قتل کے بعد خاتون کی لاش سمندر میں پھینکنے والا ملزم 3 سال بعد گرفتار
  • سی ٹی ڈی کی رحیم یار خان میں کارروائی، انتہائی خطرناک 3 اشتہاری ملزمان گرفتار
  • پشاور، بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو افغانی گرفتار
  • شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنیوالے کو 25 سال قید و جرمانہ