شبستان امام خمینی میں محفل جشن منعقد ہوئی۔ محفل جشن میں بچوں، بزرگوں، خواتین اور نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ حرم مطہر میں ہزاروں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

جشن ولادت امام رضا (ع)، حرم حضرت معصومہؑ قم کی تازہ ترین تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ثامن الائمہ، حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا قم میں جشن کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر ضریح مبارک کو پھولوں سے سجایا گیا۔ شبستان امام خمینی میں محفل جشن منعقد ہوئی۔ محفل جشن میں بچوں، بزرگوں، خواتین اور نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ حرم مطہر میں ہزاروں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: قم کی تازہ ترین تصاویر جشن ولادت امام رضا محفل جشن

پڑھیں:

مسجدوں، بچوں پر حملے مودی کی بزدلی، اخلاقی گراوٹ کا ثبوت ہے، امام جمعہ گمبہ سکردو

 پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ گمبہ سکردو، علامہ سید احمد الحسینی اور دیگر علماء کرام  نے کہا ہم اس بزدلانہ جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ صرف ایک علاقائی حملہ نہیں، بلکہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی، جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف ایک گھناؤنا فعل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امام جمعہ گمبہ سکردو علامہ سید احمد الحسینی و دیگر علماء کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کی ریلی نکالی گئی اور بعد میں پریس کانفرنس کی گئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ گمبہ سکردو، علامہ سید احمد الحسینی اور دیگر علماء کرام  نے کہا کہ ہم پاکستان کے نمائندہ علماء، دینی قیادت اور باشعور عوام آج اس پریس کانفرنس کے ذریعے بھارت کی بزدل افواج اور نریندر مودی کو دو ٹوک پیغام دینا چاہتے ہیں کہ تم نے رات کی تاریکی میں شہری آبادیوں، گھروں، مسجدوں اور معصوم بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی بزدلی، اخلاقی گراوٹ اور ذلت کا ثبوت دیا ہے۔ اگر تم میں جرأت ہوتی تو دن کے اجالے میں میدان میں آتے۔ تمہارے ہر وار کی پناہ اندھیرا ہی ہوتا ہے، کیونکہ تم جانتے ہو کہ پاکستانی قوم زندہ، بیدار اور غیرت مند ہے، جو دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینا خوب جانتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بزدلانہ جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ صرف ایک علاقائی حملہ نہیں، بلکہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی، جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف ایک گھناؤنا فعل ہے۔ علمائے کرام واضح کرتے ہیں کہ مسجدوں پر حملے صرف مسلمانوں پر نہیں، بلکہ اسلام کی حرمت پر حملے کے مترادف ہیں۔ اس کا ردعمل پوری امتِ مسلمہ کے دلوں میں گونجے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ قرآن ہمیں ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا حکم دیتا ہے، اور آج ہم اسی قرآنی جذبے سے سرشار ہو کر میدان میں نکلے ہیں۔ ہم بھارت کو خبردار کرتے ہیں کہ پاکستان کی افواج، عوام اور دینی قیادت ایک سیسہ پلائی دیوار کی مانند ایک صف میں کھڑے ہیں۔ گلگت بلتستان سے لے کر کراچی تک، ہر پاکستانی سپاہِ پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔ ہم اپنے شہداء کے پاک خون کا حساب لیں گے، اور ان شاء اللہ تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دیں گے۔ مودی حکومت کو معلوم ہونا چاہیے کہ چاہے تم کشمیر میں ظلم ڈھاؤ، مسجدوں کو نشانہ بناؤ یا معصوم بچوں کے جنازے اٹھواؤ، ہم ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ تم نے جو آگ لگائی ہے، وہ تمہارے اپنے گریبان تک پہنچے گی۔ ہم دنیا کے سامنے بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے، من گھڑت الزامات اور جعلی کاروائیوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔ یہ سب بھارت کے مکروہ اور توسیع پسندانہ عزائم کو چھپانے کی ناکام کوششیں ہیں۔ آخر میں ہم دعا گو ہیں، "یا اللہ! ہمارے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ہمارے وطن کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ، اور ہمیں ہر ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کی توفیق دے۔"

متعلقہ مضامین

  • ترکیہ میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں پاکستان کے حق میں خصوصی دعائیں
  • سیرت امام رضا علیہ السلام
  • بھارتی دراندازی کے جواب میں پاک فوج نے دانت کٹھے کر دیئے ہیں، علامہ ریاض نجفی
  • اسلام کا تصورِ تفریح
  • مسجدوں، بچوں پر حملے مودی کی بزدلی، اخلاقی گراوٹ کا ثبوت ہے، امام جمعہ گمبہ سکردو