ویب ڈیسک: پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص نے بھارتی میڈیا کو ہوش و حواس سے بیگانہ کر دیا، گودی میڈیا کے ارنب گوسوامی پاکستانیوں کو دھمکیاں دینے لگے۔

جیو نیوز کے اینکر حامد میر نے سوال کیا تم صحافی ہو یا دہشت گرد؟ پاکستانیوں کو دھمکی کیسے دے سکتے ہو؟

حامد میر کا کہنا ہے کہ بی جے پی کا ترجمان ٹی وی چینل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی تنقید کرنے لگا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے نہ صرف جنگی محاذ پر جیتا ہے بلکہ سفارتی اور صحافتی میدان میں بھی جیت چکا ہے، کیونکہ بھارتی عوام تو اپنے  میڈیا کو جھوٹی خبریں پھیلانے پر برا بھلا کہہ رہی ہے۔

اکراس دی بورڈ فائر بندی، ڈرون مداخلت بند؛ ملٹری آپریشنز ڈی جیز کا اتفاق رائے

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

بھارتی کرنل سے رابطے میں رہنے والے ’را‘ کے 4 ایجنٹ گرفتار

ایس ایس پی ایس آئی یو شعیب میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قائد آباد میں حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی: انسانی اسمگلنگ میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایس ایس پی کے مطابق گرفتار شدگان بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ ہیں اور بھارت میں ایک کرنل سے رابطے میں تھے۔ ملزمان کے موبائل فونز سے ملک دشمن مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

شعیب میمن نے بتایا کہ یہ دہشتگرد سال 2024 میں دہشتگردی کی تربیت کے لیے بھارت گئے تھے اور انہوں نے سجاول کے ساحلی راستے سے بھارت کا سفر کیا۔

ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ایس ایس پی ایس آئی یو را ایجنٹ شعیب میمن قائد آباد گرفتار

متعلقہ مضامین

  • (سی پی ایل) پاکستانی کرکٹر کے انتخاب پر شاہ رخ بھارتی عتاب کا شکار
  • سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
  • عثمان خواجہ کا غزہ سے یکجہتی کیلئے انٹرویو دینے سے انکار
  • فلسطینیوں کی آواز اٹھانے پر صحافی کو کیوں نکالا؟ کرکٹر کا انٹرویو دینے سے انکار
  • تل ابیب میں ہونے والے نقصان کی ویڈیو امریکی صحافی نے شئیر کردی
  • کردار، دوستی اور بھائی چارے میں پاکستان اپنی مثال آپ ہے، ایرانی صحافی
  • ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے 6 افراد گرفتار
  • خیبرپختونخوا: پولیس میں خدمات انجام دینے والے سراغ رساں کتوں کی ریٹائرمنٹ، اب وہ کیا کریں گے؟
  • بھارتی کرنل سے رابطے میں رہنے والے ’را‘ کے 4 ایجنٹ گرفتار
  • جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ، امریکی صدر ٹرمپ غصے میں آگئے ، نیتن یاہو کو کھری کھری سنادیں