اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف ہفتے کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ جرگے میں شرکت کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ہفتے کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی وزرا  بھی کوئٹہ میں جرگے میں شرکت کریں گے۔

کوئٹہ میں ہونے والے جرگے میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کو مدعو کیا گیا ہے۔

جرگے میں اراکین اسمبلی، قبائلی اور سیاسی عمائدین کو بھی مدعو کیا گیا۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: جرگے میں کریں گے

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک:  وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔کوئٹہ پہنچنے پر قائم مقام گورنر، سپیکر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، وفاقی وزراء احسن اقبال، عطا اللہ تارڑ و دیگر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا دورہ کریں گے اور گرینڈ جرگے میں بھی شرکت کریں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء بھی جرگے میں شرکت کریں گے، جرگے میں امن و امان سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

سوراب میں دہشت گردوں کا بینک اوررہائش گاہوں پر حملے؛ اے  ڈی سی ریونیو شہید 

گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء بھی جرگے میں مدعو ہیں، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، قبائلی و سیاسی عمائدین کو بھی جرگے میں مدعو کیا گیا ہے جرگے میں بلوچستان کے عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائے گا۔
 

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کریں گے
  • وزیراعظم شہباز شریف جرگے میں شرکت کیلیے کوئٹہ پہنچ گئے
  • امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
  • وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
  • وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
  • مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ضروری،پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • شہباز شریف ہفتہ کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے