WE News:
2025-11-05@00:37:32 GMT
کوئٹہ : بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
اشاعت کی تاریخ: 31st, May 2025 GMT
کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا میں دھماکے سے 2 افراد شہید، 6زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا بم دھماکا ہوا ہے، دھماکا قبائلی رہنما عبدالسلام بازنی پر ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
شہیدا اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہاہے، شہدا میں قبائلی رہنما عبدالسلام بازئی اور ان کے بھائی عبدالنافع بازئی شامل ہیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
دھماکا کلی منگلا کوئٹہ.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: دھماکا کلی منگلا کوئٹہ
پڑھیں:
ہنگو:دوآبہ میں پولیس قافلے پر دھماکے سے متاثرہ گاڑی کے قریب سیکورٹی اہلکار و مقامی افراد جمع ہیں، چھوٹی تصویر میں دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایس ایچ او دوآبہ عمران الدین کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251103-01-29