319 پروازوں کے ذریعے 81 ہزار 950 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
319 پروازوں کے ذریعے 81 ہزار 950 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
سعودی عرب اور قطر شام کے سرکاری ملازمین کی مالی معاونت کریں گے، سعودی وزیر خارجہسعودی عرب اور قطر شام کے سرکاری ملازمین کی مالی معاونت کریں گے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور قطر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہوگیسعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور قطر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہوگی
سعودی عرب اے آئی ڈاکٹر کلینک کھولنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیاسعودی عرب اے آئی ڈاکٹر کلینک کھولنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
سعودی عرب: معرکہ حق کی کامیابی پر یوم تشکر کا اہتمامسعودی عرب: معرکہ حق کی کامیابی پر یوم تشکر کا اہتمام
سعودی عرب اور قطر نے شام کے ذمہ قرض ورلڈ بینک کو ادا کردیاسعودی عرب اور قطر نے شام کے ذمہ قرض ورلڈ بینک کو ادا کردیا
سعودی عرب مکہ روڈ انیشیٹو: اسلام آباد ایئر پورٹ پر حجاج کرام کو غیر معمولی سہولتیں فراہمسعودی عرب مکہ روڈ انیشیٹو: اسلام آباد ایئر پورٹ پر حجاج کرام کو غیر معمولی سہولتیں فراہم
ٹرمپ 13 تا 16 مئی سعودی عرب کا دورہ کریں گے، 6 خلیجی ممالک کے سربراہان سے ملاقات متوقعٹرمپ 13 تا 16 مئی سعودی عرب کا دورہ کریں گے، 6 خلیجی ممالک کے سربراہان سے ملاقات متوقع
سعودی عرب نے غزہ پر قبضے کا نیا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیاسعودی عرب نے غزہ پر قبضے کا نیا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا
سعودی عرب کا پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی اقدامسعودی عرب کا پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی اقدام
آپریشن بُنیان مَرصُوص:سعودی عرب کا پاکستان اور بھارتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہآپریشن بُنیان مَرصُوص:سعودی عرب کا پاکستان اور بھارتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کیخلاف کارروائی، 15 ہزار گرفتارسعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کیخلاف کارروائی، 15 ہزار گرفتار
پاک بھارت جنگ بندی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا خیر مقدمپاک بھارت جنگ بندی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا خیر مقدم
دورہ مشرق وسطیٰ کا آغاز، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئےدورہ مشرق وسطیٰ کا آغاز، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کا اہم ترین کردارپاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کا اہم ترین کردار
’صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب عالمی استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم ہے‘’صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب عالمی استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم ہے‘
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 300 ارب ڈالر کے متعدد معاہدوں پر دستخطامریکا اور سعودی عرب کے درمیان 300 ارب ڈالر کے متعدد معاہدوں پر دستخط
ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب، کونسے اہم امریکی سرمایہ کار سعودی عرب پہنچ رہے ہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب، کونسے اہم امریکی سرمایہ کار سعودی عرب پہنچ رہے ہیں؟
امریکی صدر کا دورہِ سعودی عرب پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟امریکی صدر کا دورہِ سعودی عرب پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟
سیاحت 2030 تک سعودی عرب کی معیشت میں تیل کے برابر ہوجائے گی؟سیاحت 2030 تک سعودی عرب کی معیشت میں تیل کے برابر ہوجائے گی؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب سعودی عرب پہنچ گئے سعودی عرب اور قطر پاک بھارت کشیدگی سعودی عرب کا پاک ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کریں گے کے لیے شام کے
پڑھیں:
امریکا میں سفیر پاکستان کا پاک-امریکا بزنس کانفرنس اینڈ ایکسپو 2025 کا افتتاح
امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکی ریاست ورجینیا میں پاک-امریکا بزنس کانفرنس اینڈ ایکسپو 2025 کا افتتاح کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر سفیر پاکستان نے امریکا کے درمیان گہرے معاشی روابط استوار کرنے پر زور دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی مارکیٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کاروباری حکمت عملی ترتیب دی جائے جبکہ مضبوط معاشی و تجارتی تعلقات پائیدار پاک امریکا تعلقات کی ضمانت ہوں گے۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر دو نوں ملکوں کے درمیان دیرپا شراکت داری استوار کرنے میں معاشی تعاون کی کلیدی اہمیت پر زور دیا گیا۔ یہ تقریب برین ڈیزائنر پاکستان ، راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز اور یو ایس پاکستان انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس (یو ایس پی آئی سی سی) کے تعاون سے منعقد کی گئی جس میں کاروباری رہنماؤں، تاجروں اور سرمایہ کاروں کو تجارت، سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع کی تلاش کے لیے اکٹھا کیا۔
اپنے کلیدی خطاب میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے پاک امریکا تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے ضمن میں امریکی مارکیٹ کی وسیع صلاحیتوں کو اجاگر کیا اور اس متحرک معیشت میں کامیابی کے لیے مناسب حکمت عملی ترتیب دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے امریکا کو دنیا کی اعلیٰ ترین صارف مارکیٹ قرار د یتے ہوئے اسے عالمی کاروباروں کی توسیع کے لیے ناگزیر قرار دیا۔ اپنے خطاب میں سفیر پاکستان نے کہا کہ سفارت کاری مواقع پیدا کرسکتی ہے۔ان مواقعوں سے مکمل طور پر فائدہ حاصل کرنا کاروباری برادری کا کام ہے۔ ہم نے اپنا کام کر دیا ہے؛ اب ہم آپ سے توقع کرتے ہیں کہ آپ اپنی ذمہ داری ادا کریں۔
سفیر پاکستان نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور کاروباری کمیونٹی سے بات چیت کی۔ انہوں نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے یہ تقریب منعقد کی جو ان کے بقول خاص طور پر چھوٹے تاجروں اور کاروباری کمیونٹی کے لیے امریکی مارکیٹ میں اپنا اثر بڑھانے کے لیے اچھا شگون ہے۔