سٹی42: پاکستان کے سفارتی وفد کا دورہ امریکا، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد آج نیویارک میں اقوام متحدہ سے اپنی ملاقاتوں اور سرگرمیوں کا آغاز کرےگا۔

سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے اراکین کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کرے گا،وفد غیر وابستہ ممالک کی تنظیم کے اراکین سے بھی ملاقات کرے گا۔او آئی سی گروپ کو نیویارک میں بریفنگ دےگا۔ کل واشنگٹن میں امریکی حکام اور تھنک ٹینک سے ملاقاتیں ہوں گی،وفد 6 جون تک قیام کرے گا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر سے زلزلہ، خوف وہراس  پھیل گیا

دفتر خارجہ کے حکام نے بتایا کہ ’امریکہ کے بعد وفد لندن، پیرس اور برسلز جائے گا اور پاکستان کی جنوبی ایشیا میں امن قائم رکھنے کے لیےکوششوں کو اجاگر کرے گا۔‘

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پاکستان سفارتی وفد دورہ امریکا بلاول بھٹو زرداری پاکستان کرے گا

پڑھیں:

بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرنے کے لیے پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا

فائل فوٹو

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرنے کے لیے پاکستان کا وفد نیویارک پہنچ گیا۔

وفد 2 جون تک نیویارک میں قیام کرے گا اور مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا۔

بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ، یو این جنرل کے صدر سے ملے گا اور سلامتی کونسل کے اراکین کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کرے گا۔ 

وفد غیر وابستہ ممالک کی تنظیم کے اراکین سے بھی ملاقات کرے گا، وفد او آئی سی گروپ کو نیویارک میں بریفنگ دےگا۔

پاکستانی وفد 3 جون کو واشنگٹن پہنچے گا اور 6 جون تک قیام کرے گا، واشنگٹن میں امریکی حکام اور تھنک ٹینک سے ملاقاتیں ہوں گی۔

متعلقہ مضامین

  • نیویارک، سفارتی مشن کے وفد کی امریکی مندوب سے ملاقات
  • بلاول بھٹو نے بے بنیاد بھارتی الزامات کو سلامتی کونسل اراکین کے سامنے دلائل کے ساتھ مسترد کیا
  • نیویارک ،پاکستانی سفارتی وفد کی اقوام متحدہ میں چینی مندوب سے ملاقات، پاکستان کا مؤقف پیش کیا
  • طے ہوا تھا رات کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی تو شیڈول کیسے تبدیل ہوا؟ اراکین سی ای او کے الیکٹرک پر برہم
  • کیا پاکستانی ٹیم بنگلادیش کا دورہ کرے گی؟ نیا شیڈول بھی منظر عام پر
  • پاکستان کا دورۂ بنگلادیش، ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا گیا
  •  بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے
  • بلاول بھٹو عالمی سفارتی دورے پر نیویارک پہنچ گئے، کونسی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں؟
  • بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرنے کے لیے پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا