Daily Mumtaz:
2025-09-19@03:01:02 GMT

چکوال، کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 13th, June 2025 GMT

چکوال، کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

چکوال میں موٹر وے ایم 2 پر دہراب پل کے قریب کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق کار سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے دو افراد لاڑکانہ کے رہائشی ہیں۔

Post Views: 4.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

چمن، بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان کے شہر چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔
جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ بارودی مواد مسافروں کے سامان میں رکھا گیا تھا۔

Post Views: 2

متعلقہ مضامین

  • چمن، بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
  • بہاولنگر؛ کنویں کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق
  • لیبیا میں ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 61 افراد لاپتہ
  • ایران: رہائشی عمارت میں گیس دھماکے سے 6 افراد ہلاک
  • ایران: رہائشی عمارت میں گیس دھماکے سے 6 افراد جاں بحق
  • سیلاب
  • ملائیشیا: طوفان کے باعث تودے گرنے سے 13 افراد جاں بحق
  • راولپنڈی: چکوال روڈ پر ٹرالر دکان میں گھس گیا، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
  • پنجاب میں سیلاب سے 112 اموات، 47 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے
  • بھکر، زہریلی لسی پیسے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد متاثر، ایک بچہ جاں بحق