ایران پر اسرائیلی حملہ، پاکستانی آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے
اشاعت کی تاریخ: 13th, June 2025 GMT
ایران پر اسرائیلی حملہ، پاکستانی آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے.
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ایران نے امریکی ایئربیس پر حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
ریاست آئیووا میں تقریب سے خطاب کے دوران امریکی صدر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایران نے فون پر انھیں بتایا کہ وہ 14 میزائل داغنا چاہتا ہے، ایران نے ان سے یہ بھی پوچھا کہ وہ کس جگہ حملہ کرے۔؟ اس پر انہوں نے قطر کی امریکی بیس کا بتایا، جو پہلے خالی کر دی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی ایئربیس پر حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی۔ امریکی ریاست آئیووا میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اُنھیں میزائل حملوں سے قبل نہ صرف فون پر اطلاع دی بلکہ جگہ اور وقت کا بھی پوچھا۔ امریکی صدر کے مطابق ایران نے فون پر انھیں بتایا کہ وہ 14 میزائل داغنا چاہتا ہے، ایران نے ان سے یہ بھی پوچھا کہ وہ کس جگہ حملہ کرے۔؟ اس پر انہوں نے قطر کی امریکی بیس کا بتایا، جو پہلے خالی کر دی گئی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایران نے انہیں کہا کہ وہ ایک بجے حملہ کرے گا۔