اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)ایران پر رات گئے اسرائیلی حملوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایران میں موجود پاکستانی زائرین اور شہریوں کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے وزارت خارجہ میں کرائسسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ پاکستانی زائرین کی ایران میں حفاظت اور ملک واپسی کے لیے تمام وسائل بروئیکار لاتے ہوئے ہنگامی اقدمات اٹھائے جائیں، صورتحال معمول پر آنے تک دفتر خارجہ اور ایران میں پاکستانی سفارتخانہ الرٹ رہے گا۔

دفترخارجہ کے مطابق تہران میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایران میں موجود پاکستان شہریوں اور زائرین کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں، جبکہ تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے شہریوں کے لیے ہاٹ لائن نمبر بھی جاری کر دیا ہے۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے میں پاکستانی ایران میں

پڑھیں:

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات، کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کے تحفظ کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی زائرین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا گیا ہے، جو 24 گھنٹے فعال رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ تہران میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ زائرین اور پاکستانی کمیونٹی کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے۔ زائرین کسی بھی مدد کے لیے سفارتخانے کے نمبر 00982166941388 پر رابطہ کر سکتے

ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کی اپنے شہریوں کو ایران اور عراق کے سفر سے گریز کی ہدایت
  • ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی بحفاظت وطن واپسی، وزیراعظم کی اہم ہدایات
  • ایران : پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مشن، شہباز شریف کی ہدایت پر دفتر خارجہ میں سیل قائم
  • پاکستانی زائرین خطے کی ابھرتی ہوئی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر ایران اور عراق کے سفری منصوبوں پر نظر ثانی کریں، ترجمان دفترخارجہ
  • وزیراعظم شہباز شریف کی ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی باحفاظت واپسی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
  • اسرائیل کا ایران پر حملہ، پاکستانی شہریوں و زائرین کی حفاظت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم
  • ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات، کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم
  • پاکستانی زائرین اور شہریوں کے لئے تہران میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے کھلا رہے گا
  • ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسس منیجمنٹ سیل قائم