UrduPoint:
2025-08-01@08:29:15 GMT
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے اضافے سے 304روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔.
ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
اسلام آباد کے بعدایک اوربڑے شہر سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد
قصور(نیوز ڈیسک) قصور کے نواحی گاؤں کوٹلی رائے ابوبکر میں گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا۔
حساس اداروں کی نشاندہی پرمقامی پولیس موقع پرپہنچ گئی،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، تین ملزمان فرار ہوگئے۔
پولیس نےکئی من گوشت قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Post Views: 2