عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 3ہزار 366ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 3لاکھ 58ہزار 165روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے گھٹ کر 3لاکھ 7ہزار 68روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 14روپے کے اضافے سے 3ہزار 799روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 12روپے کے اضافے سے 3ہزار 257روپے کی سطح پر آگئی

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سونے کی قیمت کی سطح پر

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
  • 2 دن قیمت میں کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ نرخ میں 3700 روپے کا اضافہ
  • سونا مسلسل 2 دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • سونا مزید3500روپے سستا ،چاندی کی قیمت برقرار
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
  • سونے کی قیمت میں آج مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟
  • نیویارک کے صرف ساڑھے 9 فٹ چوڑے گھر کی حیران کن قیمت سامنے آگئی
  • سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
  • سونے کی قیمت میں 3500 روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟