WE News:
2025-06-23@21:33:47 GMT
عمران خان کے لیے سارے راستے بند، کیا اب سیاست میں واپسی ممکن ہے؟
اشاعت کی تاریخ: 23rd, June 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews آبنائے ہرمز بند ایران اسرائیل جنگ راستے بند سیاست عمران خان وی ٹاک وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ایران اسرائیل جنگ راستے بند سیاست وی ٹاک وی نیوز
پڑھیں:
بلاول کی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر : فائل فوٹوذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ان کی بہت یادیں ہیں، لیکن بلاول کی سیاست سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
کراچی میں مقامی سماجی تنظیم کی جانب سے منعقدہ پروگرام "مونہجی دھرتی" میں بات کرتے ہوئے ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ آج کی پیپلز پارٹی زرداری گروپ کے قبضے میں ہے۔ یہ پیپلز پارٹی نہیں، زرداری گروپ ہے۔
ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ آج زمیں دار کسانوں کی زمینیں چرا کر کہتا ہے کہ اس نے گاڑیاں خرید لیں، یہ ظلم کی انتہا ہے۔