Jasarat News:
2025-07-02@18:36:51 GMT
اسلام آباد: سینیٹر مشاہد حسین سیدانسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں صومالیہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 2nd, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ٹرسٹ کو دیا گیا پلاٹ روٹس میلینیم اسکول استعمال کررہاہے ، کمیٹی میں انکشاف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (صباح نیوز) پبلک اکائونٹس کمیٹی(پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ سی ڈی اے کی طرف سے اسلام آباد میں ویلفیئر ٹرسٹ کو دیا گیا پلاٹ روٹس میلینیم اسکول کی جانب سے استعمال کیاجارہاہے، کمیٹی نے معاملے پر شدید تشویش کااظہارکرتے ہوئے پلاٹ کو فوری منسوخ کرکے پلاٹ کی نیلامی کرنے کی ہدایت کردی۔