Jasarat News:
2025-07-03@01:55:51 GMT

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اشاعت کی تاریخ: 2nd, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پبن پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار، چرس برآمد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پبن پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار، چرس برآمد، پبن چیک پوسٹ پر انچارج سب انسپکٹر فرحان علی برڑو کی قیادت میں پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر *دلبر پڑھیار* کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے دوران اس سے 1 کلو 985 گرام چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم پبن اور ہوسڑی کے مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث تھا۔ پولیس اس کے سابقہ مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ کر رہی ہے۔ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ڈی سی سکھر کااعلامیہ
  • لکی مروت میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
  • انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
  • ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
  • کیوبا سے متعلق سخت پالیسی بحال امریکی سیاحوں کو سفر سے روک دیا گیا
  • پبن پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار، چرس برآمد
  • جاپان کے اعلیٰ تجارتی مذاکرات کار کی امریکی وزیر تجارت سے گفتگو
  • امریکا کا شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان
  • پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی