Express News:
2025-07-04@04:08:53 GMT

کراچی: نرسری کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT

شارع فیصل نرسری کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی جو کہ حلیے سے نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے جبکہ واقعہ بجلی کا تار کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے بتایا جا رہا ہے۔

تاہم، پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

سکردو، شوت پل کے قریب کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 روندو کے اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو تھوار ہسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری طرف جان بحق ہونے والے افراد کا تعلق کھرمنگ اور گلتری سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو اور روندو کے درمیان جے ایس آر روڈ پر شوت پل کے قریب ایک کار کھائی میں جا گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شوت پل کے قریب ایک کار بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری اور دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 روندو کے اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو تھوار ہسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری طرف جان بحق ہونے والے افراد کا تعلق کھرمنگ اور گلتری سے بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • انڈونیشیا: بالی کے قریب کشتی حادثہ، 4 ہلاک، 38 افراد لاپتا
  • انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا
  • مری میں مال روڈ پر دو تاجر گروپوں میں فائرنگ، گولیاں لگنے سے 3 افراد زخمی
  • خواجہ سراؤں کے ساتھ بیٹھنے پر باپ نے بیٹے کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا
  • خواجہ سراؤں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے پر باپ نے بیٹے کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا 
  • کراچی: رئیس گوٹھ کے قریب گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا، 7 افراد زخمی
  • کراچی: باپ نے بیٹے کو کرنٹ لگا کر بیلچے کے وار سے قتل کردیا
  • سکردو، شوت پل کے قریب کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق
  • پاپوش نگر ‘مومن آباد میں کرنٹ لگنے سے دونوجوان جاں بحق