حکومت کا یوم آزادی "معرکہ حق" کے عنوان سے منانے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 8th, July 2025 GMT
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ رواں سال یوم آزادی کو " معرکہ حق " کی تھیم کے طور سے منایا جائے گا، اس کا مقصد قوم کے عزم، ایمان اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت نے رواں سال یوم آزادی "معرکہ حق" کے عنوان سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رواں سال یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منانے پر مشاورت ہوئی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آئی ایس پی آر، اطلاعات، داخلہ، قومی ورثہ و ثقافت کے اعلیٰ نمائندوں نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ رواں سال یوم آزادی کو معرکہ حق کی تھیم کے طور سے منایا جائے گا، اس کا مقصد قوم کے عزم، ایمان اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: رواں سال یوم آزادی معرکہ حق
پڑھیں:
نارروال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال آر ایل این جی کنکشز کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251103-01-28