data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے علاقے بارکھان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بارکھان اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، ززلزلے کا مزکز بارکھان سے 50 کلومیٹرجنوب کی جانب تھااور زلزلے کی گہرائی سطح زمین سے 8 کلومیٹر نیچے ریکارڈ کی گئی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

خاران : زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ویب ڈیسک :بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز خاران سے 34  کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااوروہ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سےباہر نکل آئے،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔

لاہور میں 229 ٹریفک حادثات؛ 280 افراد زخمی 

  
 

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 4.1 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکے
  • بلوچستان: بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
  • دہلی میں زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں‘ شہری خوف کا شکار
  • خاران : زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
  • دہلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
  • لاہور ،موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
  • بلوچستان: بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
  • بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ،شدت کتنی تھی؟
  • بلوچستان کے ضلع بارکھان میں 4.7 شدت کا زلزلہ