یادماضی عذاب ہے یا رب، پروفیسر شمشیر گوندل نے ماضی قریب میں ہونیوالے واقعات گنوادیئے
اشاعت کی تاریخ: 12th, July 2025 GMT
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بطور قوم مجموعی طورپر ہمارا حافظہ کمزور ہے اورجلدی باتیں بھول جاتے ہیں لیکن پہلے سے زیادہ سخت حالات کا سامنا ہونے پر ماضی یاد کرتےہیں لیکن پروفیسر شمشیر گوندل نے ماضی قریب میں ہونیوالے واقعات گنوادیئے۔
ٹوئٹر پر انہوں نےطنزیہ انداز میں لکھا کہ "وہ بھی کیادور تھاجب چیف جسٹس ثاقب نثارڈیم بنارہے تھے۔ جسٹس گلزارکراچی نیسلہ ٹاورگرا رہے تھے۔جسٹس بندیال خاندانی منصوبہ بندی پرسمپوزیم کروا رہے تھے۔نیب چیرمین جاویداقبال سر سے پاؤں تک چمیاں لے رہے تھے۔خاتون اول ملک ریاض سے قیمتی تحائف وصول رہی تھی،توشہ خانے کے تحائف بیچ رہی تھی"۔
انہوں نے مزید لکھا کہ "وزیراعظم عمران خان بہنوئی کے پلاٹ کاقبضہ چھڑوارہے تھے، پاپاجونزسکینڈل کوکلین چِٹ دے رہےتھے۔فرح گوگی مال غنیمت سمیٹ رہی تھی، عثمان بزدارابھی ٹریننگ لے رہا تھا۔حریم شاہ وزیراعظم ہاؤس میں کرسی پرٹانگیں پسارے ٹک ٹاک بنارہی تھی،باجوہ صاحب قوم کے ابولگے ہوئے تھے اورعوام ارطغرل دیکھ رہی تھی"۔
کراچی: بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، قیوم آباد سے مائی کلاچی تک ٹریفک جام
وہ بھی کیادور تھاجب چیف جسٹس ثاقب نثارڈیم بنارہے تھے۔ جسٹس گلزارکراچی نیسلہ ٹاورگرا رہے تھے۔جسٹس بندیال خاندانی منصوبہ بندی پرسمپوزیم کروا رہے تھے۔نیب چیرمین جاویداقبال سر سے پاؤں تک چمیاں لے رہے تھے۔خاتون اول ملک ریاض سے قیمتی تحائف وصول رہی تھی،توشہ خانے کے تحائف بیچ رہی تھی++
— shamsher gondal (@shamshergondal) July 10, 2025
عمران خان کے بچوں کی بات صرف مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، تحریک کامیاب ہونا ممکن نہیں: شیر افضل مروت
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
لورالائی کے قریب مسافروں کے اغواء کی اطلاع ملی ہے: ترجمان بلوچستان حکومت
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند—فائل فوٹوترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کےقریب بعض مسافروں کے اغواء کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
شاہد رند نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل اور بی این پی کی تمام سیاسی قیادت اور شرکاء محفوظ ہیں۔
جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ مسافروں کی بحفاظت واپسی کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بتایا کہ قلات، مستونگ اور لورالائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے حملے کیے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ تینوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی ہے، عوام کی جان، مال اور املاک کی حفاظت کے لیے فورسز مکمل طور پر الرٹ ہیں۔