Jang News:
2025-07-26@15:25:37 GMT

خوشاب: 2 بہنوں سے مبینہ زیادتی، 3 ملزمان مقدمے میں نامزد

اشاعت کی تاریخ: 26th, July 2025 GMT

خوشاب: 2 بہنوں سے مبینہ زیادتی، 3 ملزمان مقدمے میں نامزد

فائل فوٹو

صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب کے نواحی گاؤں میں 2 بہنوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ21 جولائی کو پیش آیا تھا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

مشہور برطانوی اداکار جنسی زیادتی اور تشدد کے سنگین الزامات کی زد میں

برطانوی اداکار مائیکل وارڈ پر پولیس کی جانب سے جنسی زیادتی اور تشدد کے الزامات عائد کردیے گئے۔

میٹروپولیٹن پولیس فورس کے مطابق 27 سالہ اداکار کو زیادتی کے دو اور جنسی تشدد کے تین الزامات کا سامنا ہے۔ ان الزامات تعلق ایک ہی خاتون سے ہے۔ ملزم کی جانب سے ان مبینہ جرائم کا ارتکاب جنوری 2023 میں کیا گیا تھا۔

مائیکل وارڈ نے خود پر عائد ہونے والے الزامات کی تردید کی اور ایک بیان میں کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ وہ عدالت میں بے گناہ ثابت ہوں گے۔

وہ 28 اگست کو لندن کی ٹیمز مجسٹریٹ عدالت میں پیش ہوں گے۔

واضح رہے مائیکل وارڈ بلیو اسٹوری، بُک آف کلیرینس اور ایڈنگٹن جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ جبکہ 2020 میں بافتا ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی خاتون مسافر کے ساتھ اجتماعی زیادتی
  • سندھ، آن لائن فراڈ کے 286 مقدمات میں نامزد ملزمان کیخلاف کارروائیوں کا آغاز
  • سندھ،آن لائن فراڈ کے 286 مقدمات میں نامزد ملزمان کیخلاف کارروائیوں کا آغاز، 4 گرفتار
  • خوشاب: اوباش نوجوانوں نے نشہ دے کر 2 سگی بہنوں کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
  • سندھ: آن لائن فراڈ کے 286 مقدمات میں نامزد ملزمان کیخلاف کارروائیوں کا آغاز، 4 گرفتار
  • مشہور برطانوی اداکار جنسی زیادتی اور تشدد کے سنگین الزامات کی زد میں
  • مظفرگڑھ: 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
  • کینیڈا کی جونیئر ہاکی ٹیم کے 5 سابق کھلاڑی جنسی زیادتی کے مقدمے سے بری
  • سوتیلی بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار