زائرین پر پابندی کیخلاف تونسہ میں احتجاج
اشاعت کی تاریخ: 1st, August 2025 GMT
شیعہ علماء کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی اپیل پر ملک بھر کی طرح تونسہ شریف میں بھی پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اور علامتی دھرنا دیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
زائرین پر پابندی کیخلاف تونسہ میں احتجاج دھرنا

اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت کی جانب سے زمینی راستے سے اربعین امام حسینؑ پر جانے والے زائرین پر عائد پابندی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی اپیل پر ملک بھر کی طرح تونسہ شریف میں بھی پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اور علامتی دھرنا دیا گیا۔ سالار حضرات اور مومنین نے زائرین امام حسینؑ پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: زائرین پر پابندی کیخلاف تونسہ میں احتجاج دھرنا
پڑھیں:
26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی توثیق
26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی گئی۔
عدالت نے علیمہ خان کو پچاس ہزار روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا، عدالت نے کہا کہ علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں، ضمانت منظور کی جاتی ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا، عدالت نے علیمہ خان کو آئندہ 26 نومبر کیسز کی سماعت میں عدالت میں پیش ہونے کا بھی حکم دیا۔