امریکا میں ہربالغ شخص کو کورونا ویکسین لگانے کے سفارش واپس
اشاعت کی تاریخ: 20th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نیویارک: امریکا میں ہر بالغ شخص کو کورونا ویکسین لگانے کی سفارش واپس لے لی گئی۔
ویکسین نہ لگانے کایہ فیصلہ امریکی وزیر صحت رابرٹ کینیڈی کی ویکسین کمیٹی نے کیا ہے۔رابرٹ کینیڈی کوویڈ ویکسین لگانے کے حامی نہیں اور انہوں نے وزارت میں آ کر پرانی ویکسین کمیٹی کے تمام افراد کو ہٹا کر اپنی مرضی کی ویکسین کمیٹی بنا دی تھی۔
نئی ویکسین کمیٹی نے شدید خطرے والے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ویکسین نہ لگانے کی سفارش کردی۔
واضح رہے کہ امریکا میں گزشتہ کئی سالوں سے کوویڈ ویکسین معمول کے طور پر لگائی جاتی رہی ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: ویکسین کمیٹی
پڑھیں:
جماعت اسلامی کے رکن محمد حمید انتقال کرگئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے رکن ،قائداعظم مزار یونین کے جنرل سیکریٹری اور مدرسہ اسلامیہ برمی کالونی کے مہتم محمد حمید انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ میں مرزا فرحان بیگ، عبدالجمیل خان، نویداختر، منصور فیروز، محمد قاسم جمال و دیگر نے شرکت کی۔