پشاور: بی آر ٹی کے سیکورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 31st, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پشاور (صباح نیوز) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) کا سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا، سیکورٹی گارڈ محمد عاصم اپنی ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے کہا کہ مقتول محمد عاصم بی آر ٹی کا سیکورٹی گارڈ تھا اور اس کی 16 نومبر کو شادی طے تھی۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: سیکورٹی گارڈ
پڑھیں:
پی ڈی ایم اے سندھ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) — نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ممبر آپریشنز برگیڈیئر کامران احمد نے پی ڈی ایم اے سندھ کا دورہ کیا۔ انہیں ادارے کی ہنگامی تیاریوں، ابتدائی وارننگ سسٹم اور ضلعی ہم آہنگی کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
 امریکا میں ٹرمپ کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع، نصرت جاوید بڑی خبریں سامنے لے آئے
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع، نصرت جاوید بڑی خبریں سامنے لے آئے