2025-10-28@08:52:26 GMT
تلاش کی گنتی: 311
«سور و گنگولی»:
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اندھی گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد فقیر کالونی میں 8 سالہ بچہ گولی لگنے سب جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا جس...
بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں گھر کے اندر فائرنگ سے نوعمر لڑکا شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں فوری طبی امداد کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں اس کی شناخت 7 سالہ عدنان کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے...
سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو روز کی عمر ایک برس تھی۔اب تین برس ہے۔ والد ڈاکٹر ہیں لہٰذا وہ دور کسی اسپتال میں ہیں۔والدہ ٹیچر ہیں مگر دو برس سے کیمپ کے بچوں کو رضاکارانہ تعلیم دینے والے اساتذہ میں شامل ہیں۔روز کی والدہ جن بچوں کو باقاعدہ اسکول میں پڑھاتی رہی ہیں۔ان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251025-08-4حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر کے ایک گھر سے 75سالہ خاتون کی گولی لگی لاش برآمد ، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کردی،پولیس نے خود کشی کا خدشہ ظاہر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق نسیم نگر چیک پوسٹ کی حدود نقاش ویلاز کے ایک گھر میں گولی چلنے...
علامتی تصویر۔ حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر تھانہ کی حدود میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی تھی، فائر کی آواز پر اہل علاقہ نے اطلاع دی۔ دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو خاتون کی گولی لگی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کا 2 سال قبل...
لاہور: فیکٹری ایریا گلستان کالونی میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہو کر والد کے پستول سے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان کے مطابق متوفی کی شناخت 27 سالہ حمزہ بٹ ولد طارق محمود کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے پستول قبضہ میں لے لیا...
تازہ اطلاعات کے مطابق ایس پی عدیل اکبر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا نے خود کو گولی مار لی تھی جس وجہ سے انہیں فوری طور پر زخمی حالت میںہسپتال لے جایا گیاہسپتال میں انکی حالت نازک بتائی جا رہی تھی۔...
اسلام آباد میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر دوران علاج دم توڑ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ایس پی انڈسٹریل ایریا گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، ایس پی عدیل اکبر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا نے خود کو گولی مارلی،...
ایس پی تھانہ آئی نائن کو زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ایس پی آئی نائن کو زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ ایس پی انڈسٹریل ایریا گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، ایس پی عدیل اکبر...
خود کو گولی مارنے والے اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسر ایس پی عدیل اکبر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرداخلہ کا پمز اسپتال کا دورہ، زخمی اہلکاروں کی عیادت پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ایس پی عدیل اکبر نے سرینہ چوک کے قریب اپنی ہی...
کراچی ہوٹل مالک نے شہری کو ڈاکو سمجھ کر گولی ماردی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کی گلی نمبر ایک میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ چائے کے ہوٹل کے مالک نے چائے پینے کے لیے آنے والے شہری کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ہوٹل...
کراچی: لیاری پرانا حاجی کیمپ بھٹو ہوٹل کے مالک کی فائرنگ سے ایک شخص سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کلاکوٹ کے علاقے لیاری پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک الحفیظ میزان ریسٹورانٹ المعروف بھٹو ہوٹل پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب فائرنگ سے ایک شخص زخمی...
شہر قائد میں اندھی گولیوں سے شہریوں کے زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ واقعات میں نوجوان لڑکی اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں نامعلوم سمت سے چلنے والی گولیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد کے علاقے میٹروول فرنٹیئر چوک کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس...
حیدرآباد: جامشورو میں واقع لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے السینا ہاسٹل کے ایک کمرے سے ایم بی بی ایس کے فورتھ ایئر کے طالب علم کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول طالب علم کی شناخت عبداللہ سومرو کے نام سے ہوئی ہے جو جیکب آباد کا رہائشی تھا۔...
کراچی: ملیر میں پلاٹ پر تعمیرات کے دوران مقامی ٹرانسپورٹر کو پستول کی گولی بھیج کر 10 لاکھ روپے بھتہ طلب کرلیا گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ ٹرانسپورٹر کی مدعیت میں شاہ لطیف تھانہ میں درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانہ میں مدعی سرفراز علی نے 16 اکتوبر کو ایف...
رواں سال شہر قائد میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد رینجرز اہلکاروں سے مقابلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار بزرگ شہری جاں بحق اور ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، اس سال کراچی میں دوران ڈکیتی جاں بحق شہریوں کی...
کراچی: راشد منہاس روڈ شفیق موڑ کے قریب رینجرز اہل کاروں سے مقابلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار بزرگ شہری جاں بحق اور ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، اس سال کراچی میں دوران ڈکیتی جاں بحق شہریوں کی تعداد 70 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گبول ٹاؤن تھانے کے علاقے راشد منہاس...
تحریک لبیک کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مرکزی رہنما سید احمد شاہ بخاری کو بھی سینے میں گولی لگی ہے، جس کی وجہ سے وہ جانبر نہیں ہو سکے۔ پولیس اور ٹی ایل پی کے غزہ ملین مارچ کے شرکاء کے درمیان مرید کے کے علاقے میں تصادم جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہر قائد میںاندھی گولیوںسے کمسن بچے، خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیرآباد کے علاقے بنارس پٹھان کالونی نزد اکبریا محلہ میں اندھی گولی لگنے سے 5سالہ سفیان زخمی ہوگیا جسے عباسی شہیداسپتال منتقل کیا گیا ، اورنگی ٹاو ن کے علاقیاورنگی ٹاون سیکٹر4ایف گھر کے اندرنامعلوم...
کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ ندی کے قریب سے خاتون کی سر پر گولی لگی ملنے والی لاش کو شناخت کرلیا گیا۔ ایس ایچ او گڈاپ سٹی سرفراز جتوئی نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 40 سالہ چنار بی بی کے نام سے کی گئی جو سچل کے علاقے مدینہ کالونی کی رہائشی تھی...
کراچی: تھانہ منگھوپیر کی حدود میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (صائمہ عربین ولاز) میں 50 سالہ شخص کی گولی لگی لاش ملی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت افتخار احمد ولد سمیع احمد کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈ ی (صباح نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت کا دماغ خراب ہے، اسے ایک اور گولی کی ضرورت ہے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو نہ مندر کی گھنٹیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک آئی پی ایس افسر نے چندی گڑھ میں واقع اپنے گھر میں گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پورن کمار نامی افسر ہریانہ پولیس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل تعینات تھا، جو کہ بھارتی پولیس سروس میں ایک اعلیٰ رینکنگ پوزیشن ہے۔ وہ روہتک کے...
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل نرسری ملک شاپ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔ ٹیپو سلطان پولیس کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 35 سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار میں داماد نے سسر کوگولی ماردی اور فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او عبدالغفار کورائی کے مطابق واقعہ گلشن معما ر کے علاقے افغان کیمپ کے قریب پیش آیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مضروب 58سالہ سراج الدین ولد حاجی حیدر کو گولی اسکے داما د...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے پرنجی ریسٹورنٹ کے قریب جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، متوفی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے ڈیوٹی افسرسکندرکے مطابق مقتول کی عمر30 سال کے قریب ہے، مقتول کے پاس سے ایسی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی جس سے...
کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار میوہ شاہ قبرستان کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 30 سالہ نوجوان نصیب بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو جسم کے مختلف حصوں پر پانچ گولیاں ماری گئیں، جن میں سے سینے پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر تھانے کی حدود میں واقع جناح اسپتال کے گائنی وارڈ میں گولی لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ اسپتال کے باہر فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 50سالہ فہمیدہ زوجہ ظفر اقبال کے نام سے ہوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبہار کے علاقے گولیمار فردوس مارکیٹ میں مسلح ڈاکووں نے چاندی و نگینہ کی دکان کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی شام 4 اسلحہ بردار ملزمان دکاندار کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بھاری مالیت کا زیور، قیمتی پتھر اور نقدی لے کر فرار...
فائل فوٹو کراچی میں جناح اسپتال کے گائنی وارڈ میں گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی، متوفیہ کی بیٹی اسپتال کے گائنی وارڈ میں زیر علاج ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ شب خاتون وارڈ کے باہر چہل قدمی کر رہی تھی، جناح اسپتال کے باہر دو ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی گودام چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گودام چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان نے 24 سالہ عثمان سے لوٹ مار کی اور مزاحمت پر ٹانگ پر گولی مار دی۔ زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ...
گیتانجلی انگمو نے کہا کہ ہم اس کرفیو کیوجہ کی مذمت کرتے ہیں کیونکہ نوجوان اس دن پُرامن احتجاج کررہے تھے، اگر سی آر پی ایف نے آنسو گیس کا استعمال نہ کیا ہوتا تو یہ بہت پُرامن احتجاج ہوتا۔ اسلام ٹائمز۔ موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے انگمو نے لیہہ میں حالیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250930-02-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس تھانے کی حدود کالا پل ہزارہ کالونی سی ایریا کے مکان نمبر 454 سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق شوہر نے گھریلو ناچاقی کے باعث اپنی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار مسلمانوں ،اقلیتوں کی جان کی دشمن ہے ،بلکہ اپوزیشن کو بھی اسی فہرست شامل کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ کیرالہ پولیس نے پیر کو بی جے پی لیڈر و ترجمان پنٹو مہادیو کے خلاف ان کی مبینہ جان سے مارنے...
نئی دہلی: مودی سرکار مسلمانوں ،اقلیتوں کی جان کی دشمن ہے ،بلکہ اپوزیشن کو بھی اسی فہرست شامل کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ کیرالہ پولیس نے پیر کو بی جے پی لیڈر و ترجمان پنٹو مہادیو کے خلاف ان کی مبینہ جان سے مارنے کی دھمکی کے...
کراچی میں قاقع کالا پل ہزارہ کالونی میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کالا پل میں واقع ہزارہ کالونی کی بانس والی گلی میں گھر کے اندر سے میاں اور بیوی کی گولیاں لگی ہوئی خون میں لت پت لاشیں ملیں ، واقعے کی اطلاع ملتے...
لکھنو: اتر پردیش میں ’آئی لو محمد‘ پر اٹھے تنازعے کے سلسلے میں سماج وادی پارٹی کی لیڈر سمیّہ رانا نے اس کے لیے ریاستی پولیس کی کارروائی کو ذمہ دار قرار دیا۔ سماج وادی پارٹی کی لیڈر سمیّہ رانا نے کہا کہ کانپور میں پولیس کی کارروائی نے عوام میں غصہ اور اشتعال پیدا...
فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کیا قدامات کیے، وہاں اُن کی 13 سال سے حکومت ہے، جو ہمارے سپاہیوں اور بچوں کو شہید کررہے ہیں کیا اُن سے بات کریں۔؟ فوجی افسران ملک...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے جو لوگ گولی کی زباں سمجھتے ہیں انہیں گولی سے ہی جواب ملے گا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف ناقابلِ تسخیر عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ گولی چلاتے ہیں، انہیں گولی کا ہی جواب دیا جائے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکھنو: اتر پردیش میں ’آئی لو محمد‘ پر ا±ٹھے تنازعے کے سلسلے میں سماج وادی پارٹی کی لیڈر س±میّہ رانا نے اس کے لیے ریاستی پولیس کی کارروائی کو ذمہ دار قرار دیا۔ سماج وادی پارٹی کی لیڈر س±میّہ رانا نے کہا کہ کانپور میں پولیس کی کارروائی نے عوام میں غصہ اور...
بلوچستان کے ضلع ژوب میں گورنر کی رہائشگاہ میں پولیس اہلکار سے غلطی سے بندوق چل گئی. واقعے میں گورنر سے ملاقات کے لیے آنے والے 3 طلبہ اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع ژوب میں گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ میں پولیس اہلکار سے اتفاقیہ بندوق چلنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس...
