2025-12-12@04:52:22 GMT
تلاش کی گنتی: 11

«گیڈن سار»:

    سٹی 42 : کراچی کی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی۔ آتشزدگی کے نتیجے میں فیکڑی کے دو حصے منہدم ہوئے ہیں۔ فائربرگیڈ کی 15 سے زائد گاڑیاں آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں، ساتھ ہی دو اسنارکل اور ایک بائوزر بھی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ آپریشن کے دوران تین فائرٹینڈرز...
    بھارت کی سندھ پر قبضے کی بزدلانہ دھمکی پر سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بھارت کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ صف اوّل میں کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع کے متنازع اور تسلط پسندی پر مبنی بیان پر بھارت کی سکھ برادری نے پاکستان کیخلاف اپنے جذباتی لگاؤ اور والہانہ محبت...
    بھارتی وزیر دفاع کی گیڈر بھبکی کیخلاف سکھ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بھارتی وزیر دفاع کی گیڈر بھبکی کیخلاف سکھ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے۔بھارتی جبر و استبداد کا شکار سکھوں نے پاکستان کیخلاف دہشت گرد مودی کا ساتھ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے طارق روڈ ڈولمین مال کے قریب گھر ایک کمرے میں آگ لگنے سے دفتری سامان اور فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بہادر آباد کے علاقے طارق روڈ ڈولمین مال کے قریب گھر کے اندر کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کی اطلاع پر ریسکیو 1122...
    پروفیسر شاداب احمد صدیقی احمقوں کی جنت میں رہنے والے احمقانہ باتیں کرتے ہیں یہی حال مودی، گودی میڈیا اور وہاں کے فوجی جرنیلوں کا ہے ۔مزاحیہ باتیں کر کے اپنی بیوقوف جنتا کو خوش کرتے ہیں اور دنیا کو ہنسنے کا موقع دیتے ہیں۔پاکستان کی بہادر غیور افواج پاکستان اور عوام کو ڈراتے ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد کے سینئر رہنما سابق جنرل سیکریٹری پی ایس 64 عبدالمنان صدیقی نے اپنے بیان میں بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے کراچی پر حملہ کرنے کی دھمکی کو گیدڑ بھبکی قرار دیتے ہوئے ان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
    اپنے ایک ٹویٹ میں صیہونی سیاستدان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اس وقت اپنی بقاء كی جنگ میں مصروف ہے اور وہ یورپ میں اپنے دوستوں کی مدد سے ان کوششوں کا مقابلہ کرے گا جو اسرائیل کو نقصان پہنچانے کیلئے کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ جنگ کے باعث یورپی یونین نے اسرائیل...
    پاک فوج کی جوابی کارروائی بھارت کا برگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 May, 2025 سب نیوز اسلام آباد ( سب نیوز) پاک فوج کی جوابی کاروائی بھارت کا برگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کر دیا۔ پاک فوج کی طرف سے بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ سرینگر ائیربیس کے بعد...
    سی ڈی ایس تھنک ٹینک کے پیٹرن اِن چیف اور پاکستان تھنکرز فورم بورڈ آف گورنرز کے رُکن برگیڈئیر آصف ہارون نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اِس ملک کو ایک ساتھ اتنے سارے چیلنجز درپیش ہوئے ہوں۔ اِس...
۱