Jasarat News:
2025-11-24@14:07:20 GMT
سپر ہائی وے سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد
اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے پرنجی ریسٹورنٹ کے قریب جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، متوفی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے ڈیوٹی افسرسکندرکے مطابق مقتول کی عمر30 سال کے قریب ہے، مقتول کے پاس سے ایسی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی جس سے اس کی شناخت ممکن ہوسکے
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اجتماع عام
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">