2026-06-02@20:58:49 GMT
تلاش کی گنتی: 365
«جاپان کے»:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 02 جون 2026ء) چڑھتے ہوئے سورج کی سرزمین کہلانے والی مشرق بعید کی روایت پسند بادشاہت جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق پولیس حکام کے ساتھ ساتھ میڈیا رپورٹوں میں بھی بتایا گیا کہ شمالی جاپان کے شہر فوکوشیما میں ایک جنگلی ریچھ نے متعدد حملے کر کے منگل کے روز مجموعی طور پر چار شہریوں کو زخمی کر دیا۔ سویڈن میں بھورے ریچھ کے شکار پر تحفظ پسندوں کو گہری تشویش فوکوشیما جاپان کے جس پریفیکچر یا انتظامی علاقے میں واقع ہے، وہاں کی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا، ''ریچھ کے حملوں کی وجہ سے انسانوں کے زخمی ہونے کے تازہ واقعات میں،...
ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اوساکا کو ایک نامعلوم عطیہ دہندہ کی جانب سے 560 ملین ین (پاکستانی تقریباً ایک ارب سے زائد) مالیت کی سونے کی اینٹوں کا خطیر عطیہ موصول ہوا ہے۔ سونے کو شہر کی پرانی پائپ لائنوں کی مرمت کے لیے استعمال کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 21 کلوگرام (46 پاؤنڈ) وزنی سونے کی اینٹیں نومبر میں اوساکا سٹی واٹر ورکس بیورو کے حوالے کی گئیں۔ اوساکا کے میئر ہائیڈیوکی یوکویاما نے صحافیوں کو بتایا کہ عطیہ دہندہ نے واضح کیا ہے کہ یہ رقم پرانی اور خستہ حال پانی کی پائپ لائنوں کی بہتری کے لیے استعمال کی جائے۔ میئر کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان کے ایک چڑیا گھر میں ماں سے محروم بندر کے بچے کی جذباتی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو متاثر کر دیا ہے۔6 ماہ کے اس ننھے بندر، جسے ’پنچ‘ کہا جاتا ہے، کو ایک کھلونا بندر سے لپٹ کر سکون حاصل کرتے دیکھا گیا اور یہی منظر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق پنچ کو پیدائش کے کچھ عرصے بعد اس کی ماں نے قبول نہیں کیا، جس کے بعد اسے خصوصی دیکھ بھال میں رکھا گیا۔ ویڈیو میں وہ کبھی کھلونے کو بانہوں میں بھرتا ہے تو کبھی اس میں چہرہ چھپا کر جیسے ماں کی آغوش کا احساس ڈھونڈتا دکھائی دیتا ہے۔ایک اور منظر میں وہ اسی کھلونے کو...
جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ
جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ٹوکیو (آئی پی ایس )جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ، 1947میں، شکست کے بعد ہتھیار ڈالنے والے جاپان نے امن آئین نافذ کیا، آئین کے آرٹیکل 9 میں کہا گیا ہے کہ انصاف اور نظم پر مبنی بین الاقوامی امن کی خلوصِ دل سے خواہش رکھتے ہوئے، جاپانی عوام بطور خودمختار ریاست جنگ کے حق اور بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے طاقت کے استعمال یا دھمکی کو ہمیشہ کے لیے ترک کرتے...
اسلام آباد میں حکومتِ جاپان، اقوام متحدہ کے ادارے یو این ہیبی ٹیٹ اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے درمیان ایک اہم معاہدے پر دستخط ہوئے، جس کے تحت خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے متاثرہ تعلیمی ڈھانچے کو مزید محفوظ اور مضبوط بنایا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے جاپان نے 427 ملین ین (تقریباً 2.7 ملین امریکی ڈالر) کی گرانٹ فراہم کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں 11 فروری 2026 کو منعقدہ تقریب میں حکومتِ جاپان، یو این ہیبی ٹیٹ اور جائیکا کے نمائندوں نے ’’خیبر پختونخوا میں تعلیمی انفراسٹرکچر کو قدرتی آفات کے مقابلے کے قابل بنانے‘‘ کے منصوبے کے لیے ایکسچینج آف نوٹس اور گرانٹ معاہدے پر دستخط کیے۔ خیبر پختونخوا اپنے...
جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر، جاپان کے سفیر محترم اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری 2026 کو سیرینا ہوٹل میں ایک ریسیپشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: ٹیکن لیجنڈ ارسلان ایش اعلیٰ سطحی تربیت کے لیے جاپان منتقل، عالمی مقابلوں پر نظریں سفیر اکاماتسو نے خوش آمدید کہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ وہ شہنشاہ کی سالگرہ کو اسلام آباد میں صدر زرداری اور دیگر مہمانوں کے ساتھ منانے پر خوش ہیں۔ انہوں نے جاپان میں حالیہ سیاسی حالات، پارلیمانی انتخابات اور وزیراعظم تاکاچی کی قیادت میں حکمران پارٹی کے مضبوط مینڈیٹ پر بھی روشنی ڈالی۔ سفیر نے...
فائل فوٹو۔ جاپان کے قومی دن اور شہنشاہ جاپان کی 66ویں سالگرہ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں صدر مملکت آصف زرداری نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ جاپان ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، آفات میں مدد پر جاپان کی حکومت اور عوام کے مشکور ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں 80 سے زائد جاپانی کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جاپانی کمپنیوں کی موجودگی پاکستان پر اعتماد کی عکاسی کرتی ہے، پاکستان جاپان کی تحقیقی مہارت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ جاپان نے روایات اور جدت کو ایک ساتھ اپنایا، جاپانی عوام کے نظم وضبط اور...
جاپان کے سفیر اکاماتسو کی طرف سے شہنشاہِ جاپان کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر استقبالیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )شہنشاہِ جاپان عزت مآب ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر جاپان کے سفیر برائے پاکستان، عزت مآب مسٹر اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری کی شام اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ایک پروقار استقبالیہ دیا۔ پاکستان کے صدر عزت مآب آصف علی زرداری نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی، جبکہ دیگر معزز شخصیات نے بھی اس موقع کی رونق بڑھائی۔ مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اور شہنشاہِ جاپان کے تخت نشین ہونے کے بعد آٹھویں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے سفیر اکاماتسو نے اس بات پر دلی مسرت...
پاکستان میں جاپان کے سفیر کی میزبانی میں جاپان پاکستان بزنس سیمینار 2026 منعقد WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی نے اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں جاپانپاکستان بزنس سیمینار 2026 کی میزبانی کی۔ اس تقریب میں تقریبا 100 افراد نے شرکت کی، جن میں ہارون اختر خان، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار، پاکستانی حکومت کے عہدیداران، کاروباری نمائندگان، متعلقہ ادارے اور جامعات، پاکستان میں جاپان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اراکین سمیت جاپانی کمپنیاں، جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) اور جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن (JETRO) شامل تھے۔ اجلاس میں ہونے والی مفید گفتگو سے جاپان اور پاکستان کے درمیان مستقبل کے کاروباری...
— تصویر بشکریہ رپورٹر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے داماد علی مصطفیٰ ڈار کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس مقرر ہونے پر مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے مبارکباد پیش کر دی۔مریم نواز کے علی ڈار کو مشیر برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور اسپیشل انیشی ایٹوز مقرر کرنے کے فیصلے کو سیاسی و اوورسیز حلقوں میں خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے علی ڈار کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تقرری مکمل طور پر میرٹ، قابلیت اور جدید تقاضوں کو سامنے رکھ کر کی گئی ہے۔ملک نور اعوان نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے...
ارسلان ایش کے نام سے معروف پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ٹیکن اسٹار ارسلان صدیقی،نے پیشہ ورانہ ای اسپورٹس میں اعلیٰ ترین سطح پر تربیت اور مقابلے کے لیے جاپان منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ارسلان ایش نے اس فیصلے کو اپنے شاندار کیریئر کا ’نیا باب‘ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے معروف ٹیکن پلیئر ارسلان ایش نے چھٹی بار ایوو ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی انسٹاگرام پر ایک پیغام میں ارسلان ایش نے کہا کہ جاپان منتقلی کا مقصد دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کے درمیان خود کو مزید بہتر بنانا ہے، جبکہ وہ عالمی سطح پر مقابلوں میں شرکت بھی جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ بین الاقوامی...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف کسانوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے اور مجوزہ بھارت۔امریکہ تجارتی معاہدے پر کسان برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ بھارتی زراعت اور ڈیری سیکٹر کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ بھارت کے معروف جریدے دی ٹائمز آف انڈیا نے بھی اپنی رپورٹ میں امریکہ۔بھارت تجارتی ڈیل کے تلخ حقائق سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر کسانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کسانوں کو خدشہ ہے کہ غیر منصفانہ اور یک طرفہ شرائط کی وجہ سے مقامی زرعی شعبہ مزید دباؤ کا شکار ہو جائے گا۔ کسان یونینز...
جاپانی ین نے پیر کے روز ایشیائی منڈیوں میں مضبوطی دکھاتے ہوئے مسلسل 6 دن کی کمزوری کا سلسلہ توڑ دیا۔ یہ بہتری اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی واضح کامیابی کے بعد سامنے آئی، جس کے بعد سرمایہ کاروں نے مالیاتی محرکات اور ممکنہ حکومتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی پوزیشنز لیں۔ کاروبار کے دوران ین نے ابتدائی 0.3 فیصد کمی کو پلٹتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں 0.7 فیصد تک مضبوطی دکھائی، تاہم بعد ازاں کچھ منافع واپس لے لیا گیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق ین 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 156.76 فی ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ مزید پڑھیں: پاک جاپان دوستی کے 74 سال: جاپانی سفیر نے اقتصادی و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں 20 جنوری سے جاری طوفان کے دوران کڑاکے کی سردی اور شدید برفباری سے 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعہ کی صبح ساڑھے 8 بجے تک، نیگاتا میں 15، آکِیتا میں 8، آؤموری اور یاماگاتا میں 10اور ہوکّائیدو میں 4افراد ہلاک ہو چکے تھے۔ ایواتے، فوکوئی، ناگانو، کیوتو اور شیمانے میں ایک ایک ہلاکت کی اطلاع ہے۔مجموعی طور پر 444 افراد کو شدید یا معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بہت سی اموات برف ہٹانے کے کام کے دوران حادثات یا ناگہانی بیماریوں کی وجہ سے ہوئیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی کا کہنا ہے کہ جاپان اور پاکستان اپنے 74 سالہ دیرپا سفارتی تعلقات کا جشن منا رہے ہیں اور مستقبل میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا گیا ہے جس کا محور عوام کے باہمی رابطے اور لوگوں کے درمیان تعلقات ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے این جی اوز کو گرانٹ فراہم کرنے کا فیصلہ جمعہ کے روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نیٹ ورکنگ ایونٹ سے خطاب کرتے ہوئے سفیر نے پاکستان میں اپنے دورے کی روداد سناتے ہوئے کہا کہ نومبر 2024 میں پاکستان آنے کے بعد انہوں نے پنجاب اور سندھ کے صنعتی مراکز، موہنجو دڑو، ٹیکسلا اور...
پاک جاپان دوستی کے 74 سال مکمل؛ سفیر کا تعاون کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان اپنی سفارتی دوستی کے 74 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں اور مستقبل کے لیے تعاون کا ایک واضح روڈ میپ پیش کیا ہے، جس کا مرکز عوامی روابط (People-to-People Interaction) ہیں۔ سفیر نے یہ بات جمعہ، 6 فروری کو اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ میڈیا نیٹ ورکنگ گیدرنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔نومبر 2024 میں پاکستان آمد کے بعد اپنے دوروں کا ذکر کرتے ہوئے جن میں پنجاب اور سندھ کے صنعتی مراکز، موہنجو داڑو، ٹیکسلا...
ٹیکسلا میوزیم کے لئے نمائش اور تحفظ کے آلات کی حوالگی کی تقریب،جاپان کے سفیر کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جاپان کی حکومت نے جاپان انٹرنیشنل کوپریشن ایجنسی کے ذریعے، “تکسیلا میوزیم کے لئے نمائش اور تحفظ کے آلات کی بہتری” کے عنوان سے گرانٹ اسسٹنس پروجیکٹ کے تحت، تکسیلا میوزیم کو نمائش اور تحفظ کے آلات فراہم کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ اس موقع پر، جاپان کے سفیر، جناب اکاماتسو شوئیچی نے تکسیلا کی تاریخی اور روحانی اہمیت کو گندھارا تمدن کے مرکز کے طور پر اجاگر کیا اور اس کی جاپان کے ساتھ گہرے ثقافتی تعلق کو بیان کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ پہل...
بنگلہ دیش اور جاپان نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو آسان بنانا اور سیکیورٹی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے ریپڈ ایکشن بٹالین کا نام اور وردی کیوں تبدیل کی جارہی ہے؟ معاہدے پر منگل کے روز ڈھاکہ میں دستخط ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے آرمی فورسز ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم کامرل حسن نے دستخط کیے جبکہ جاپان کی طرف سے سفیر سائدا شِنِیچی نے نمائندگی کی۔ جاپان کی وزارتِ خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ معاہدہ فوری طور پر مؤثر ہو گیا ہے۔ بیان کے مطابق...
جاپان کی حکومت نے گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس پروگرام کے تحت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 مقامی غیر سرکاری تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان کے تعاون سے فیصل آباد میں 7 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح اس پروگرام کے تحت ضلع چکوال اور ضلع مانسہرہ میں منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 85 ہزار 429 امریکی ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 39 لاکھ روپے) کی گرانٹ دی جا رہی ہے۔ گرانٹ کے معاہدوں پر 3 فروری 2026 کو جاپان کے سفیر برائے اسلامی جمہوریہ پاکستان، عزت مآب اکاماتسو شوئچی اور متعلقہ این جی اوز کے نمائندوں کے درمیان جاپان کے سفارت خانے اسلام آباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں شدید برف باری کے باعث 28 افراد ہلاک جبکہ 300 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید برفباری کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اوموری شہر میں برفباری کا 81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شمالی جاپان کے شہر میں 5 فٹ 5 انچ برف باری ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے جاری برفباری کے باعث نیگاتا ریجن کے دیہی علاقوں میں بھی 20 سینٹی میٹر سے ایک میٹر تک برف پڑ چکی، خراب موسم کی وجہ سے علاقے میں بلیک آؤٹ ہے اور ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہوچکے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جاپانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام پشاور میں جاپانی کیلنڈرز 2026 کی نمائش، پاکستان-جاپان ثقافتی تعلقات کو فروغ
جاپانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام پشاور میں جاپانی کیلنڈرز 2026 کی نمائش، پاکستان-جاپان ثقافتی تعلقات کو فروغ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان-جاپان کلچرل ایسوسی ایشن، خیبر پختونخوا کے تعاون سے گندھارا یونیورسٹی، پشاور میں جاپانی کلینڈرز 2026 کی نمائش کا اہتمام کیا۔ نمائش کا افتتاح پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن، KPK کی صدر Mrs Roeeda Kabir نے کیا۔ اس موقع پر گندھارا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اعجاز حسن خان، Mr غلام نورانی سیتھی اور PJCA کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسماعیل قمر، گندھارا یونیورسٹی کے اساتذہ، ملازمین اور طلباء موجود تھے۔ جاپانی کلینڈرز نمائش جاپان کے سفارت خانے کی سالانہ تقریب ہے۔ اس سال، جاپان کلینڈرز ایسوسی ایشن، ٹوکیو کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وسطی علاقے ناگانو میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں اکے مطابق پولیس نے بتایا کہ جاپان کے وسطی علاقے ناگانو پریفیکچر میں ہفتے کی صبح 5 بج کر 35 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع دی گئی، جبکہ آگ پر تقریباً اڑھائی گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مکان میں 60سالہ میاں بیوی اور ان کی 30سالہ بیٹی رہائش پزیر تھے۔ حکام ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی تصدیق اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلیے تحقیقات کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان اور جنوبی کوریا نے باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے دفاع نے دوطرفہ تعاون سمیت سالانہ مذاکرات کے لیے باہمی دوروں پر مکمل اتفاق کرلیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق جاپانی وزیرِ دفاع نے ٹوکیو میں جاپان کی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے یوکوس±وکا بحری اڈے پر اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب آن گیو بیک سے کوئی ایک گھنٹہ ملاقات کی، جس میں کوئزومی نے کہا کہ خیالات کے تبادلے اور باہمی اعتماد کے رشتے کو مستحکم بنائیں گے ۔ رہنماو¿ں نے دفاعی تعاون اور باہمی تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے ہر سال باہمی دوروں اور ملاقاتوں پر بھی اتفاق کیا۔...
فیصل آباد: جاپان کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، 400 سے زائد گھرانے مستفید WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس)جاپان کے سفیر پاکستان، اکاماتسو شوچی نے پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے سات مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کے پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ الکھیڈمٹ فاؤنڈیشن پاکستان، ایک غیر سرکاری ادارہ، نے جاپان کی حکومت کی مالی مدد سے عمل میں لایا گیا ہے۔ جاپان کی حکومت نے اپنے گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس (GGP) پروگرام کے تحت، 70,201 امریکی ڈالر کی مالی مدد فراہم کی ہے، جس سے فیصل آباد کے سات مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کی جائے...
جاپانی حکومت کے مالی تعاون سے فیصل آباد اور گرد و نواح کی پسماندہ آبادیوں کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے ایک اہم منصوبہ مکمل کر لیا گیا۔ جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں 7 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا، جس کا مقصد شہریوں کو صحت بخش اور محفوظ پانی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی صرف 20 فیصد آبادی کو صاف پانی نصیب، ایشیائی ترقیاتی بینک اسلام آباد میں جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ منصوبہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے مکمل کیا گیا، جو گزشتہ 3 دہائیوں سے پاکستان بھر میں فلاحی اور ترقیاتی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ جاپانی...
جاپان کے ممتاز ماہرِ معاشیات پروفیسر یاماگاتا تاتسوفومی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے ایک محنت طلب صنعتی ترقیاتی حکمتِ عملی اپنا کر خود کو ایک روایتی جنوبی ایشیائی معیشت سے مشرقی ایشیائی طرز کی برآمدی طاقت میں تبدیل کرلیا ہے، جس سے پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیے اہم اسباق سامنے آتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ایک خصوصی لیکچر کے دوران کیا۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھاکا میں پاک بنگلہ دیش عسکری تعاون پر اہم ملاقات سفارت خانہ جاپان اسلام آباد کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پروفیسر یاماگاتا تاتسوفومی، جو جاپان کی رتسومیکن ایشیا پیسیفک یونیورسٹی سے وابستہ اور بنگلہ دیش انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اسٹڈیز میں وزٹنگ فیلو...
اسلام آباد (محمد صالح ظافر) ’’Mondays: See You ‘This’ Week!‘‘ جاپانی ٹائم لوپ کامیڈی فلم کا عنوان ہے جسے منگل کے روز یہاں جاپانی سفارت خانے میں دکھایا گیا۔ جاپانی دفتری ثقافت، ٹیم ورک اور روزمرہ زندگی کی عکاسی، فلم بینوں اور ثقافتی شائقین کی بھرپور پذیرائی ملی، سفارت خانے کے بیان کے مطابق جاپان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 2022 میں بننے والی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ) کامیڈی/سائنس فکشن فلم کی کامیاب اسکریننگ کی میزبانی کی گئی۔
جاپان کے سفارت خانے کی ٹائم-لوپ کامیڈی “مانڈیز: سی یو ذس ویک ” کی فلم اسکریننگ کی میزبانی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان میں، جاپان فانڈیشن کے تعاون سے، 2022 کی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹل) کامیڈی/سائنس فکشن فلم “مانڈیز: سی یو ذس ویک!” کی اسکریننگ کی میزبانی کی۔ریو ٹیکبایشی کی طرف سے ڈائریکٹ اور سائری ناتسو اور ریو ٹیکبایشی کی طرف سے لکھا گیا یہ فلم ایک چھوٹی اعلانات کی آژینسی کے کارکنوں کی کہانی ہے جو ایک ہفتے کے دوران بار بار ایک ہی دن میں پھنسے ہوئے ہیں، جس میں زندگی کے “دائمی لوپ” سے آزاد ہونے کی ایک قابل تعریف اور ہموار کہانی ہے۔...
جاپان کے سفارت خانے نے ٹائم-لوپ کامیڈی “مانڈیز: سی یو ‘ذس’ ویک!” کی فلم اسکریننگ کی میزبانی کی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان میں، جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے، 2022 کی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹل) کامیڈی/سائنس فکشن فلم “مانڈیز: سی یو ‘ذس’ ویک!” کی اسکریننگ کی میزبانی کی۔ ریو ٹیکبایشی کی طرف سے ڈائریکٹ اور سائری ناتسو اور ریو ٹیکبایشی کی طرف سے لکھا گیا یہ فلم ایک چھوٹی اعلانات کی آژینسی کے کارکنوں کی کہانی ہے جو ایک ہفتے کے دوران بار بار ایک ہی دن میں پھنسے ہوئے ہیں، جس میں زندگی کے “دائمی لوپ” سے آزاد ہونے کی ایک قابل تعریف اور ہموار...
پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے نے دی جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاپانی کامیڈی اور سائنس فکشن فلم ‘Mondays: See You ‘This’ Week!’ کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا۔ فلم کی اسکریننگ سفارتخانے کے احاطے میں منعقد کی گئی، جس میں ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور فلم بینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سال 2022 میں بننے والی یہ فلم جاپانی زبان میں ہے جبکہ اس کے ساتھ انگریزی سب ٹائٹلز فراہم کیے گئے تھے۔ فلم کے ہدایتکار ریو تاکے بایاشی ہیں جبکہ کہانی سائری ناتسوؤ اور ریو تاکے بایاشی نے تحریر کی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: علی صدپارہ اور جان سنوری پر بنائی گئی ڈاکومنٹری کی بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں بھرپور پذیرائی فلم ایک چھوٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور چین کے درمیان پانڈا سفارتکاری کا خاتمہ ہوگیا جس کے سبب جاپان بگڑتے تعلقات کی وجہ سے ملک کے آخری 2پانڈا چین واپس بھیج رہا ہے۔جاپان کے چڑیا گھر میں ہزاروں لوگ جمع ہوئے تاکہ ملک کے آخری پانڈا کو الوداع کہہ سکیں۔ ٹوکیو کے چڑیا گھر میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جہاں ہزاروں لوگ قطاروں میں کھڑے رہے، کچھ لوگ ساڑھے 3گھنٹے تک انتظار کرتے رہے تاکہ جڑواں پانڈوں شاؤ شاؤ اور لے لے کو آخری بار دیکھ سکیں۔واضح رہے کہ جاپان اور چین کے تعلقات میں تناؤ اْس وقت خطرناک حد تک بڑھ گیا جب جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو جاپان...
وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر کھوکھراپار میں گھر میں قائم اسکول میں آگ لگنے کے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی، مسجد اقصیٰ کے ساتھ واقع ایک پرانے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کی گئیں۔ گودام میں فوم اور کاغذ کا ڈھیر تھا جس میں آگ لگی، آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل کا آغاز کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ قائدآباد و ریسکیو، پولیس ٹیمز اور دیگر ادارے بھی...
ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک کی قیادت جاری رکھنے کا مینڈیٹ دیتے ہیں یا نہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کا بنیادی مقصد واضح اکثریت حاصل کر کے پارلیمان میں مضبوط حیثیت کے ساتھ واپس آنا ہے تاکہ حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو مؤثر انداز میں نافذ کر سکے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جاپان اس وقت معاشی دباؤ، دفاعی چیلنجز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ معاشی اصلاحات، دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی اور سخت امیگریشن قوانین جیسے اقدامات کے نفاذ کے لیے اسمبلی میں اکثریت درکار ہوتی ہے۔جاپانی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اسی مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی ساکھ داؤ پر لگا کر عوام سے اکثریتی مینڈیٹ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔اسمبلی کے تحلیل اور 8 فروری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-08-6 ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ معاشی اصلاحات، دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی اور سخت امیگریشن قوانین جیسے اقدامات کے نفاذ کے لیے اسمبلی میں اکثریت درکار ہوتی ہے۔جاپانی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اسی مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی ساکھ داؤ پر لگا کر عوام سے اکثریتی مینڈیٹ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔اسمبلی کے تحلیل اور 8 فروری...
اقتدار کے محض 3 ماہ بعد جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے اسمبلی تحلیل کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز ٹوکیو(سب نیوز )جاپانی وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ معاشی اصلاحات، دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی اور سخت امیگریشن قوانین جیسے اقدامات کے نفاذ کے لیے اسمبلی میں اکثریت درکار ہوتی ہے۔جاپانی وزیرِاعظم تاکائیچی نے مزید کہا کہ اسی مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی ساکھ دا پر لگا کر عوام...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کو خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جہاں کاروباری سیشن کے پہلے نصف میں کے ایس ای 100 انڈیکس 188,000 پوائنٹس کی سطح کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔ دوپہر 12 بجے بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 187,813.57 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 125.41 پوائنٹس یعنی 0.07 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں مضبوطی، پاکستانی معیشت کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟ اہم شعبوں میں خریداری دیکھی گئی، جن میں آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، فرٹیلائزر، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں، بجلی پیدا کرنے والے ادارے اور ریفائنریز شامل ہیں۔ Market is up at midday ????⏳ KSE 100 is positive by +128.77 points...
جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی بحالی معطل کر دی گئی، جبکہ پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ مسئلہ کب تک حل ہوسکے گا۔ نیگاتا صوبے میں واقع کاشیوازاکی کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ 2011 میں فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد سے بند تھا، تاہم جوہری ریگولیٹر کی حتمی منظوری کے بعد بدھ کے روز اس کی بحالی کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان نے سونامی سے تباہ شدہ فوکوشیما نیوکلیئر پاور پلانٹ 15 سال بعد فعال کردیا تاہم آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے مطابق جمعرات کو ری ایکٹر اسٹارٹ اپ کے دوران مانیٹرنگ سسٹم سے ایک الارم بجا، جس کے باعث کارروائیاں روک دی...
جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے بدھ کی شام باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ ٹیپکو کے ترجمان نے بتایا کہ نیگاتا صوبے میں واقع پلانٹ کا یونٹ نمبر 6 شام 7 بج کر 2 منٹ پر شروع کیا گیا۔ اگرچہ صوبائی گورنر نے گزشتہ ماہ پلانٹ کی بحالی کی منظوری دے دی تھی، تاہم مقامی آبادی میں اس فیصلے پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز درجنوں افراد نے شدید سردی اور برفباری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کے قاتل ٹیٹسویہ یاماگامی کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق عدالت نے 45 سالہ مجرم یاماگامی کے خلاف فیصلہ سنایا،جس نے 2022ء میں انتخابی مہم کے دوران شنزو آبے کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ استغاثہ کے مطابق یہ قتل جاپان کی بعد از جنگ تاریخ میں غیر معمولی نوعیت کا واقعہ ثابت ہوا تھا جس نے معاشرے پر سنگین اثرات مرتب کیے۔مجرم یاماگامی کے وکلانے 20 سال قید کی درخواست کی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ ملزم کے خاندان کو شدید مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم عدالت نے عمر قید برقرار رکھی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک...
جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کے سرعام قتل کے مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم ٹیٹسویہ یاماگامی کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ ملزم کو یہ سزا بھری عدالت میں سنائی گئی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شنزو آبے کا قتل ایک سوچا سمجھا اور نہایت سنگین جرم تھا، جس نے جاپانی معاشرے کو گہرے صدمے سے دوچار کیا۔ عدالت کے مطابق یہ واقعہ صرف ایک فرد کے خلاف تشدد نہیں تھا بلکہ جمہوری اقدار، عوامی اعتماد اور قومی سلامتی پر براہِ راست حملہ تھا۔ استغاثہ نے اپنے دلائل میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ قتل انتخابی مہم کے دوران کیا گیا، جس کا مقصد خوف پھیلانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو تھانے کی حد کنگ پٹی موری پر مبینہ پولیس مقابلہ،ارشد عرف آرشو کھورکھانی کی مبینہ خودکشی سنجھورو شہرمیں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ورثا کا لاش سمیت بچل چوک پر دھرنا ایس ایچ او سنجھورو پر قتل کی ایف آئی آر درج کی جائے ورثا کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سنجھورو رحم حسین واسوانو کے مطابق کل شام ہم اپنی روزانہ روٹین کے مطابق اسنپ چیکنگ کے لیے کھڑے تھے کہ ارشد المعروف ارشو کھورکھانیاور مزمل راجپوت کے ساتھ کنگ پٹی موری سے شہدادپور کی طرف جارہے تھے کہ کنگ پٹی موری پر موجود پولیس پکٹ پر ناکابندی کو دیکھ کر گھبرا کر انہوں نے موٹر سائیکل کی اسپیڈ تیز کردی اور جنوب کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک )جاپانی وزیراعظم سانائے تاکااچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 23 جنوری کو ایوان نمائندگان تحلیل کریں گی تاکہ 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرائے جا سکیں۔ وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ رواں سال کے عام پارلیمانی اجلاس کے افتتاحی دن جمعہ کے روز 465 رکنی ایوانِ زیریں تحلیل کریں گی۔انہوں نے کہا کہ ووٹنگ 8 فروری کو ہوگی جبکہ باضابطہ انتخابی مہم 27 جنوری سے شروع ہوگی، یہ انتخاب جو 21 اکتوبر کووزیرِ اعظم سانائے تاکااچی کے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا انتخاب ہوگا۔ موجودہ ایوانِ زیریں کی مدت ختم ہونے میں 2سال سے زیادہ وقت باقی رہتے ہوئے منعقد کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی صوبے کماموٹو میں ماؤنٹ آسو کے قریب ہیلی کاپٹر لاپتا ہو گیا جس میں پائلٹ اور 2سیاح سوار تھے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیلی کاپٹر نے صبح آسو سٹی میں واقع آسو کڈلی ڈومین زو سے پرواز کی۔ 11 بجے ایمرجنسی کال موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر میں سوار ایک شخص کے اسمارٹ فون میں حادثے کی اطلاع دینے والا فنکشن فعال ہو گیا ہے۔ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے اس اطلاع کے بعد ماؤنٹ آسو کے ناکادا کریٹر کے قریب کے علاقے میں سرچ اور ریسکیو کا آغاز کردیا ۔ آپریٹر کمپنی کے مطابق ہیلی کاپٹر اپنی تیسری سیاحتی پرواز پر تھا اور پہلی 2پروازوں کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان کے جنوبی علاقے کماموتو میں ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر تین افراد کے ساتھ لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد جاپانی حکام نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک پائلٹ اور دو تائیوانی شہری سوار تھے اور یہ طیارہ ماؤنٹ آسو کے قریب آخری بار نظر آیا۔جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ساتھ رابطہ اچانک منقطع ہو گیا، جس کے بعد فوری طور پر مقامی ریسکیو ٹیموں کو الرٹ کیا گیا۔حکام کے مطابق لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے ہوا اور زمینی دونوں سطح پر آپریشن جاری ہے، اور علاقے کی جغرافیائی مشکلات کے باوجود ریسکیو ٹیمیں مصروف عمل ہیں۔بین...
جاپان کے علاقے کماموتو میں سیاحتی ہیلی کاپٹر تین افراد کے ساتھ لاپتہ ہو گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹرمیں ایک پائلٹ اور دو تائیوانی شہری سوار تھے،جاپانی حکام کا کہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر کے ساتھ رابطہ ماؤنٹ آسو کے قریب منقطع ہوا، جس کے بعد فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام کےمطابق لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے ریسکیو مشن روانہ کر دیا گیا ہےجبکہ واقعے کی مزید تفصیلات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن اور جاپان نے ایک نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔ فلپائن شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے کیونکہ اسے متنازع جنوبی بحیرہ چین میں بیجنگ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا سامنا ہے۔ حالیہ برسوں میں خطے میں مشترکہ خدشات پر فلپائن اور جاپان کے درمیان سیکورٹی تعلقات مضبوط ہوئے ہیں۔ دونوں ممالک نے 2024 میں ایک تاریخی فوجی معاہدے پر دستخط کیے، جس سے مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے ایک دوسرے کی سرزمین پر اپنی افواج کی تعیناتی کی اجازت دی گئی۔ یہ ایشیا میں جاپان کا پہلا ایسا معاہدہ تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک) جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام YMCA ھال کراچی میں نویں JKA نیشنل تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا، ڈپٹی قونصل جنرل آف جاپان ناکاگاوا یاسوشی نے سرخ فیتہ کاٹ کر تربیتی کیمپ کا افتتاح کردیا۔ اس موقعے پر کے اعزازی مہمانوں میں فاطمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید جمیل حسن کاظمی، میجر اسداللہ چنگیزی اور جاپانی ماسٹر شیہان کاتسوتوشی شنا بھی موجود تھے۔ جے کے اے پاکستان کے صدر اور نیشنل کراٹے کیمپ کے چیف آرگنائزر سینسی حسین علی چنگیزی کے مطابق کیمپ میں JKA پاکستان کے چاروں صوبوں کے بلیک بیلٹ اور انسٹرکٹرز شرکت کررہے ہیں، جاپان سے آئے ہوئے کراٹے ماسٹر سابقہ ورلڈ چیمپئین شیہان کاتسوتوشی شینا کھلاڑیوں کو مزکورہ...
اسلام آباد: سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر خان اور جاپانی سفیر اکاماتسو شوئچی کی موجودگی میں پاک جاپان گرانٹ ان ایڈ پروجیکٹ کے معاہدے کی دستاویزات پر دستخط کیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان اور جاپان نے جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات میں بہتری سے متعلق 2.91 ارب جاپانی ین مالیت کے منصوبہ پر دستخط کردئیے، اس حوالے سے وزارت اقتصادی امور میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتِ جاپان نے جاپانی گرانٹ اِن ایڈ کے تحت جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے ذریعے اس منصوبے کے لیے 2.91 ارب جاپانی ین (تقریباً 18.62 ملین امریکی ڈالر) کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد چلڈرن ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (آئی سی ایچ) ملتان میں تشخیصی اور علاج معالجے کے نظام کو مضبوط بنانا اور سہولیات کی توسیع اور ضروری طبی آلات کی فراہمی...
جاپانی حکومت نے جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے پاکستان کو 2.91 ارب جاپانی ین، جو تقریباً 18.62 ملین امریکی ڈالر کے برابر ہیں، کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں حکومتِ پاکستان اور جاپان کے درمیان باقاعدہ گرانٹ معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جسے دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق یہ مالی معاونت جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔ منصوبے کے تحت ملتان میں واقع چلڈرن اسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کو جدید طبی سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ...
ویب ڈیسک: حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لئے فنڈز فراہم کرے گی، جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیگا) 2.91 ارب جاپانی ین (تقریباً 18.62 ملین ڈالر) گرانٹ دے گی۔ ترجمان اقتصادی امور نے بتایا کہ منصوبے کے تحت چلڈرن اسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ملتان کو طبی سہولیات کے لحاظ سے اپگریڈ کیا جائے گا، آئی سی ایچ ملتان ریجن کا سب سے بڑا چائلڈ ٹرشری کیئر اسپتال ہے اس میں سہولیات کی فراہمی کو مزید موثر بنایا جائے گا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ترجمان کے مطابق ایکسچینج...
چینی سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا تیار ایسا سوفٹ ویئر کرلیا ہے جو چاند پر وقت ناپنے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ’۔۔۔ ہم ہیں تیار چلو‘، ناسا نے چاند پر گاؤں اور مریخ پر قدم جمانے کا وقت بتادیا ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت مستقبل کے قمری مشنز کی نیویگیشن اور کمیونیکیشن کے طریقوں میں نمایاں تبدیلی لا سکتی ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاند پر وقت کا تعین زمین کی طرح سادہ نہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ چاند پر گھڑیاں زمین کے مقابلے میں تیز چلتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق چاند پر وقت روزانہ تقریباً 5 کروڑ 60 لاکھواں حصے (56 مائیکرو سیکنڈ) زیادہ تیزی سے گزرتا ہے۔ یہ فرق البرٹ آئن اسٹائن کے...
پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے نے وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی (MEXT) کے تحت ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ پروگرام 2026 کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: خواتین کے لیے منفرد سرکاری ٹریننگ پروگرام یہ اسکالرشپ ان پاکستانی اساتذہ کے لیے ہے جن کے پاس پرائمری یا سیکنڈری سطح پر سرکاری یا نجی تعلیمی اداروں میں کم از کم 5 سالہ تدریسی تجربہ موجود ہو۔ درخواست دہندگان کی عمر 35 سال یا اس سے کم ہونی چاہیے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد پاکستانی اساتذہ کو جاپان میں اسکول ایجوکیشن سے متعلق تحقیق کا موقع فراہم کرنا ہے جہاں وہ جاپانی ماہرین سے جدید تدریسی طریقہ کار اور نئی تعلیمی تکنیکیں سیکھ سکیں گے جو ان کی پیشہ ورانہ...
جاپان کے نیوکلیئر ریگولیٹری ادارے کے ایک ملازم کا سرکاری اسمارٹ فون گم ہو گیا ہے، جس میں حساس نوعیت کی رابطہ معلومات موجود تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر چین میں گم ہوا۔ یہ معاملہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چین کی جانب سے جاپان پر دباؤ بڑھ رہا ہے، خصوصاً اس بیان کے بعد جس میں وزیرِاعظم سانائے تاکائیچی نے نومبر میں کہا تھا کہ اگر تائیوان پر حملہ ہوا تو جاپان عسکری ردِعمل دے سکتا ہے۔ چین تائیوان کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے اور طاقت کے ذریعے قبضے کے امکان کو مسترد نہیں کرتا۔ یہ بھی پڑھیے: جاپان: دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی پاور پلانٹ 15 سال بعد بحالی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جاپان پر سخت تر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں۔ یہ پابندیاں ان اشیا پر عائد کی گئی ہیں، جو فوجی اور شہری دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں۔ چین کی وزارت تجارت نے اپنے اعلان میں کہا کہ یہ اقدام قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق جاپان کی فوجی صلاحیتوں کو تقویت ملنے کے خدشے کے پیش نظر ایسی اشیا کی جاپان کو برآمد منع ہے۔ اس سے قبل چین کی طرف سے اعلان کردہ برآمدی کنٹرول لسٹ میں نایاب معدنیاتی دھاتیں شامل تھیں۔ تازہ ترین اقدام میں مزید معدنیات کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ حالیہ اعلان میں مخصوص درآمد کنندگان...
حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام کا عملی تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق منتخب امیدوار جاپان کی کسی یونیورسٹی میں نان ڈگری ٹیچرز ٹریننگ اور ریسرچ پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ پروگرام بیچلرز، ماسٹرز یا پی ایچ ڈی ڈگری پر مشتمل نہیں ہوگا بلکہ اسے مکمل طور پر پیشہ ورانہ تربیت اور اسکول ایجوکیشن میں تحقیق کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر شرکا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کلیم اختر:جاپان کےسفیراکاماتسوشوئیچی اور ان کی اہلیہ کا لاہور قلعہ کا دورہ، جاپانی سفیر کے ہمراہ اعزازی قونصل جنرل جاپان لاہور امیر ایچ شیرازی بھی موجود، جاپانی سفیر کے اہلِ خانہ، بیٹے، بہو اور پوتی نے بھی لاہور قلعہ کا دورہ کیا۔ وفد کو والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے حکام نے لاہور قلعہ کا تفصیلی دورہ کرایا، وفد کو لاہور قلعہ میں جاری بحالی اور مرمتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے ڈبلیو سی ایل اے کے اقدامات کو سراہا گیا، لاہور قلعہ کی ثقافتی، تاریخی اور فنّی اہمیت سے جاپانی وفد کو آگاہ کیا گیا۔ دورہ پاکستان اور جاپان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان کے ایک شہری نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ موبائل فونز جمع کرنے کے منفرد شوق کے لیے وقف کر رکھا ہے، جس نے وقت کے ساتھ ایک غیر معمولی مجموعے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ |اس کے پاس جدید اسمارٹ فونز نہیں بلکہ 1980 اور 1990 کی دہائی کے وہ پرانے موبائل فونز محفوظ ہیں جنہیں جاپان میں ’گاراکے‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور جو کبھی ٹیکنالوجی کی دنیا میں جدت کی علامت سمجھے جاتے تھے۔یہ شوق اس وقت پروان چڑھا جب جاپان میں موبائل فون عام ہونا شروع ہوئے۔ ہر نیا ماڈل، منفرد ڈیزائن اور نت نئے فیچرز اس شخص کی نظر میں محض ایک آلہ نہیں بلکہ ٹیکنالوجی کی تاریخ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ویب ڈیسک : جاپان دارالحکومت ٹوکیو کےمیں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں 67 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز دارالحکومت ٹوکیو کے شمال مغرب میں واقع صوبہ گنما کی ایک ایکسپریس وے پر سڑسٹھ گاڑیوں کے درمیان ہونے والے ایک بڑے ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے، زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی پولیس کے مطابق یہ حادثہ شام تقریباً 7 بج کر 30 منٹ پر میناکامی کے علاقے میں کان ایٹسو ایکسپریس وے کی باہر جانے والی لین میں پیش آیا، جہاں برف باری کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:بھارت میں امریکا کے H-1B ویزا کے حصول کے خواہش مند شہری شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں کیونکہ ویزا انٹرویوز اور اپائنٹمنٹس میں غیر معمولی تاخیر مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ اس صورتحال کے باعث ہزاروں بھارتی شہری جو پہلے ہی امریکا میں ملازمت یا روزگار کے معاہدوں سے وابستہ ہیں، طویل عرصے سے اپنے ہی ملک میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہو چکا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارتی وزارتِ خارجہ نے اس سنگین مسئلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویزا اپائنٹمنٹس میں تاخیر کی وجہ سے بڑی تعداد میں شہری نہ صرف امریکا واپس جانے سے قاصر ہیں بلکہ ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت نے ٹریول ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ جاپان جانے والے سیاحوں کی تعداد کو سابقہ سطح کے 60 فیصد سے کم رکھا جائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نومبر میں، چینی حکام نے اپنے شہریوں پر زور دیا تھا کہ وہ جاپان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ سیاحوں کی تعداد محدود کرنے کی اس ہدایت کو جاپان پر دباؤ بڑھانے کا ایک طریقہ سمجھا جا رہا ہے۔ چین کی بڑی فضائی کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ مارچ تک جاپان آنے اور جانے والی پروازوں کے ٹکٹوں کی منسوخی بلا معاوضہ کریں گی۔چینی میڈیا کے مطابق جاپان کے لیے مقررہ 2ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے شمال مشرقی جاپان محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کیا گیا۔ جھٹکوں کے بعد جاپان کے محکمہ موسمیات نے شمالی جاپان کے بحر الکاہل کے ساحل کے لیے سونامی کا انتباہ جاری کردیا،تاہم بعد میں اسے واپس لے لیا گیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک سیف اللہ
جنوبی کوریا اور جاپان نے روس اور چین کے فوجی طیاروں کی مشترکہ فضائی گشت کے بعد اپنے لڑاکا طیارے اسکرمبل کیے۔ جنوبی کوریا کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے مطابق منگل کی صبح تقریباً 10 بجے (01:00 GMT) روس کے 7 اور چین کے 2 طیارے جنوبی کوریا کے فضائی دفاعی شناختی زون (KADIZ) میں داخل ہوئے۔ ان طیاروں میں بمبار اور لڑاکا طیارے شامل تھے۔ 9日(火)の午前から夕方にかけて、ロシアの核兵器搭載可能な爆撃機Tu-95×2機が日本海→対馬海峡を飛行し、中国の長射程ミサイルを搭載可能な爆撃機H-6×2機と東シナ海において合流したあと、沖縄本島・宮古島間→太平洋の四国沖まで我が国周辺を共同飛行しました。… pic.twitter.com/6RcWJbM99b — 小泉進次郎 (@shinjirokoiz) December 9, 2025 اگرچہ یہ علاقہ سرکاری فضائی حدود نہیں ہے، لیکن یہاں طیاروں سے اپنی شناخت ظاہر کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔ جنوبی کوریا نے ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر فوری طور پر لڑاکا طیارے تعینات کیے۔ روس و چین کے طیارے تقریباً ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
چینی ایئر کرافٹ کیریئر فارمیشن کی تربیت کے حوالے سے جاپانی پراپیگنڈا حقائق سے بالکل متصادم ہے ، پیپلز لبریشن آرمی نیوی
چینی ایئر کرافٹ کیریئر فارمیشن کی تربیت کے حوالے سے جاپانی پراپیگنڈا حقائق سے بالکل متصادم ہے ، پیپلز لبریشن آرمی نیوی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز بیجنگ : چند روز قبل، چینی بحریہ کی لیاؤننگ ایئرکرافٹ کیریئر فارمیشن نے میاکو خیلیج کے مشرقی پانیوں میں کیریئر بیسڈ طیاروں کی فلائٹ ٹریننگ کا اہتمام کیا جس میں سمندری اور فضائی حدود کا پیشگی اعلان کر دیا گیا تھا ۔ اس کے باوجود تربیت کے دوران، جاپانی سیلف ڈیفنس فورس کے طیارے بار بار چینی بحریہ کی تربیت کے لیے متعین کردہ سمندری اور فضائی حدود کے قریب آ کر خلل ڈالتے رہے ، جس سے چین کی معمول کی تربیت متاثر ہوئی اور محفوظ پرواز کے لیے...
امریکی گلوکارہ کیٹی پری نے کچھ دلکش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ اپنے رشتہ کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ کیٹی پری اس وقت لائف ٹائم ٹور پر ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک کیریسل پوسٹ شیئر کی، جس میں جاپان کے دورے کی چند خاص تصاویر اور ویڈیوز شامل تھیں۔ ان تصاویر میں امریکی گلوکارہ اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم کو جاپان کے دورے کے دوران خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کے قریب کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوبصورت سیلفی بناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ جب کہ پس منظر میں جاپان کی خزاں کے رنگ نظر آ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے جاپان اور چین کے درمیان جاری سیاسی تنازع کے حل میں ثالثی کی پیش کش کردی ۔ خبررساں اداروں جاپان میں جنوبی کوریا کے سفیر ای ہیوک نے ٹوکیو اور بیجنگ کے درمیان سیاسی کشیدگی پر تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیول ایک ثالث کے طور پر کام کرنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہو سکتا ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ جاپانی وزیر اعظم تاکااِچی سانائے کے تائیوان کے بارے میں تبصروں کے بعد جاپان اور چین کے تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔تاکائچی نے گزشتہ ماہ پارلیمان میں کہا تھا کہ تائیوان پر ہنگامی صورت حال سے جاپان کی بقا کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع رچرڈ مارلس ہفتے کے روز جاپان کے دورے میں اپنے جاپانی ہم منصب شنجیرو کوئزومی سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع کے دفتر نے بتایا کہ ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گی۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ وہ جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائچی کی نئی حکومت کے ساتھ ابتدائی سطح پر روابط قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پاس ہمارے خطے کے لیے مشترکہ وژن ہے اور وہ بڑھتے ہوئے پیچیدہ عالمی چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
چین اور روس کے وزرائے خارجہ کا دوسری جنگ عظیم کی فتح کے نتائج کے تحفظ پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی تزویراتی رہنمائی میں چین اور روس کے تعلقات نے اعلیٰ سطح پر ترقی حاصل کی ہے۔ فریقین نے اتفاق کیا کہ دوسری جنگ عظیم کی فتح کے نتائج کا مضبوطی سے تحفظ کیا جائے اور نوآبادیاتی جارحیت کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کسی بھی کوشش کی سخت مخالفت کی جائے، جو کہ عدل و انصاف کو...
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو تدفین کے لیے نئی زمین الاٹ کرنے سے صاف طور پر انکار کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کی حکومت کے اس سخت فیصلے کے بعد وہاں کے مسلمانوں کو اپنے پیاروں کی تدفین کے لئے متبادل راستہ اختیار کرناہوگا۔ رپورٹس کے مطابق حکومتی افسران نے کہا ہے کہ ملک میں پہلے سے ہی جگہ کی کمی ہے اور شہروں میں آبادی کے اضافے سے مزید مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ جاپان میں مسلم آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جہاں تقریباً 2 لاکھ مسلمان رہتے ہیں جن کی آبادی میں گرزتے سال کے ساتھ بڑا اضافہ ہو رہا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ مرکز زیرزمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا جبکہ اس کے جغرافیائی خدشات 38.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور 142.22 ڈگری مشرقی طول البلد پر ریکارڈ کیے گئے۔زلزلے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
جاپان کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے جدید کیپسول طرز کی ‘انسانی واشنگ مشین’ مارکیٹ میں متعارف کرائی ہے، جس نے اوساکا کے عالمی ایکسپو میں خاصی توجہ حاصل کی تھی۔ یہ کیپسول صارفین کو اندر لیٹنے اور ڈھکن بند کرنے کی سہولت دیتا ہے، اس کے بعد وہ مکمل آرام کے ساتھ جسمانی صفائی کا لطف اٹھا سکتے ہیں اور پرسکون موسیقی کے ساتھ آرام دہ تجربہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس مشین کو ‘مستقبل کی انسانی واشر’ کے نام سے بھی جانا جا رہا ہے۔ 6 ماہ تک جاری رہنے والے اوساکا ایکسپو کے دوران، جس میں 27 ملین سے زائد زائرین شامل ہوئے، اس نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔ یہ مشین 1970 کے اوساکا ایکسپو...
— فائل فوٹو مظفرگڑھ کے تھانہ خان گڑھ میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے بعد ورثا سراپا احتجاج ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص کی ہلاکت کے بعد ورثاء نے احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو بدفعلی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ورثا نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ زیر حراست ملزم پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو طبیعت خراب ہونے پر دیہی مرکز صحت خان گڑھ منتقل کیا جا رہا تھا، مگر راستے میں دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی ہلاکت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، جبکہ مزید تحقیقات جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دھابیجی(نمائندہ جسارت)سی بی اے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن متحدہ ورکرز فرنٹ کے رہنماؤں کاشف شیخ،اشرف خان خٹک،محمد اقبال راجپوت،شاہد سومرو،وقار احمد,یاسر عرفات ودیگر کی قیادت میں ملازمین نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے گیٹ کے سامنے دھرنا دیا اور سخت نعرے بازی کی۔ اس موقع پر سی بی اے رہنما کاشف شیخ،شاہد سومرو،اشراف خان خٹک اورمحمد اقبال راجپوت ودیگر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی کی جانب سے ادارے کو آؤٹ سورس کرنے کی پلاننگ شروع کی جارہی ہے جس کی ابتدا ادارے کے میڈیکل اور ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو پرائیوٹ کرکے شروع کردی گئی ہے۔ ادارے میں کام کرنے والے ہزاروں ملازمین کو میڈیکل،جی بی فنڈ سمیت دیگر بنیادی سہولیات تک روک دی گئی ہیں جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے اشتعال انگیز بیان پر اقلیتی برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ راجناتھ سنگھ نے اپنے حالیہ بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ‘‘سندھ پہلے بھی بھارت کا حصہ تھا اور دوبارہ بھی بن سکتا ہے’’، جس پر گولارچی میں شدید ردِعمل سامنے آیا۔اقلیتی برادری نے گولارچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جہاں شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور بھارتی حکومت و وزیر دفاع کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ مظاہرے میں نارائن داس، رام چند مکوانہ، عیدو بھیل، سومار کچھی، ویرو لوہار، انجینئر راجکمار سمیت مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔مظاہرین نے کہا کہ سندھ کی دھرتی ان کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مغربی جاپان کے اوکیناوا جزیرے کے حکام کا کہنا ہے کہ پانی کا پائپ پھٹ جانے کی وجہ سے مرکزی جزیرے کے زیادہ تر حصے میں پانی کی فراہمی ممکن نہیں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اوگیمی گاؤں میں پانی کا ایک بڑا پائپ پھٹنے کے بعد پیر کی صبح بڑے پیمانے پر پانی رِستا ہوا پایا گیا۔ یہ پائپ 1967 ء میں بچھایا گیا تھا اور ڈیم سے پانی کی صفائی کے مرکز تک پانی اس پائپ کے ذریعے پہنچایا جاتا تھا۔ پائپ لیک ہونے کے بعد ان میں سے ایک سے زیادہ کام کرنے سے قاصر ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے کی 26 میں سے 11 بلدیات میں نلکوں...
چین نے جاپان کے اس منصوبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کے تحت وہ تائیوان کے قریب واقع جزیرے یوناگونی پر میزائل یونٹ تعینات کرنے جا رہا ہے۔ چین نے اسے علاقائی کشیدگی بڑھانے اور فوجی محاذ آرائی کو اشتعال دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین جزیرہ تائیوان پر روس کے تعاون سے حملہ ہوگا، امریکی میڈیا جاپان کے وزیرِ دفاع شنجیرو کوئزومی نے کہا کہ منصوبہ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور یہ جزیرہ تائیوان کے ساحل سے صرف 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ چین نے ریاستی میڈیا میں تنقیدی مہم، جاپانی سی فوڈ پر پابندی اور اپنے شہریوں کو جاپان کے سفر سے روکنے جیسے اقدامات کیے ہیں۔ تائیوان...
تمام ممالک کو جاپان کے تاریخی جرائم کے ازسرنو احتساب کا حق حاصل ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز جاپانی رہنما نے تائیوان کے مسئلے میں فوجی مداخلت کی کوشش کا غلط پیغام دیا ہے، وانگ ای بیجنگ (سب نیوز) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کرغزستان، ازبکستان اور تاجکستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کی اور تینوں ملکوں کی قیادت کے ساتھ دوستانہ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز دورہ مکمل ہونے کے بعد، وانگ ای نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تینوں ممالک توقع رکھتے ہیں کہ چین خطے کے ممالک اور پوری دنیا کے لیے...