2026-07-24@15:21:24 GMT
تلاش کی گنتی: 258
«رئیل میڈرڈ»:
ویب ڈیسک :پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نےآئندہ مالی سال کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ اس حوالے سے پائیڈ نے شواہد پر مبنی فریم ورک تجویز کردیا جس کے تحت مالی سال 2026-27 کے لیے قومی سطح پر کم از کم اجرت 45000...
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ لائن لاسز پر بھی پورے علاقے کی بجلی بند کر دی جاتی ہے، جو بل نہیں بھرتا ہے صرف اس کی بجلی کاٹنی چاہیئے لیکن کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کی نا اہلی کی وجہ سے عوام کو پریشانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کو جاری رکھنا ایک اہم کام تھا۔ صورتحال اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ پروجیکٹ کو معطل کرنے پر...
حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں ہوا، جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ احتجاج کا حق ہے لیکن عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حافظ نعیم...
حکومت مذاکرات کیلئے تیار ،جماعت اسلامی کو اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنا ہوگی منعم ظفر کون ہوتے ہیں جو قانون کی خلاف ورزی کریں، سینئر صوبائی وزیرکی گفتگو سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،حکومت مذاکرات...
محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس جبکہ سہیل آفریدی و دیگر رہنما کے پی کے ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں،کسی رکن یا فرد کے داخلے پر پابندی،پو لیس نے مصطفی نواز کھوکھر کو روک لیا داخلی اور خارجی دروازے بند،پانی اور کھانا بند کر دیا ، ہم ہار نہیں مانیں...
جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ، وزیر اطلاعات سندھ جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنان نے ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا،بیان جاری سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ...
اپنے بیان میں سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتایا تھا کہ ریڈزون میں داخلے پر پابندی ہے، جماعت اسلامی کے مشتعل کارکن ریڈزون میں داخل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ جماعت اسلامی کے ساتھ رابطے میں تھی،...
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج کر رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس، محمود اچکزئی اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی...
پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے اعلان کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث پارلیمنٹ جانے والے تمام راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں اور اراکین اسمبلی کو بھی آگے بڑھنے سے روک دیا گیا...
سٹی 42: وفاقی حکومت نے انجینئر کریم نواز کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔ وفاقی وزارتِ آبی وسائل نے کابینہ فیصلے کے بعد انجینئر کریم نواز کی بطور سی ای او تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انجینئر کریم نواز واپڈا کے سابق چیف انجینئر اور منگلا ڈیم...
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے...
جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان آج ہی جنوبی افریقا کی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ خصوصی بیان میں کیا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ یہ...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بی آر ٹی منصوبوں کے تکمیل سے کراچی کے ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں، ریڈ لائن، یلو لائن بی آر ٹی کے کام میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام نے...
سندھ میں نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت نویں اور گیارہویں جماعت میں سالانہ امتحانات 2026 سے پاسنگ مارکس 40 ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نئی گریڈنگ پالیسی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں پرانا نمبر سسٹم ختم کرتے ہوئے میٹرک اور انٹر کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی سطح پر انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) کی پالیسی کی روشنی میں...
سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7سالہ بچہ عبدالہادی جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی مدیحہ شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق بچے کی لاش اور زخمی بچے کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا، ابتدائی اطلاعات...
بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپریڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ موقف میں کہا گیا...
بنوں(نیوزڈیسک) پولیس کے مطابق ملزمان نے جیل پر دستی بم پھینکے ، ملزمان بم پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ واضح رہے گزشتہ روز تھانہ ہوید کی...
پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کےالیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس سے واک کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دو سال مکمل ہونے والے کراچی والے اذیت کا شکار ہیں، کے الیکٹرک ظلم کر رہی ہے، میرے حلقے میں رات دو بجے لائٹ آتی ہے اور پھر 5 بجے چلی جاتی ہے ۔ ان...
اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ سیکیورٹی پلان پر عمل نہیں کیا جا رہا، جلسے کے حوالے سے سندھ پولیس کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے وزیراعلیٰ...
گرین لینڈ کے وزیراعظم جنز فریڈرک نیلسن کا کہنا ہے کہ ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کیاجاسکتا، امید ہے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔ وزیراعظم گرین لینڈ نے کہا کہ ہم اس مقام پر نہیں پہنچے ہیں جو سوچیں کہ ہمارے ملک پر راتوں رات قبضہ ہوسکتاہے۔ جنز فریڈرک نیلسن کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-2 سکھر(نمائندہ جسارت) محکمہ ریلوے کی غفلت عدم توجہی ،نیو پنڈ انجن شیڈ کالونی گندے پانی کا تالاب بن گئی، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا، برساتی و نکاسی پانی نکالا نہیں جاسکا۔گندگی کے ڈھیر سے اٹھنے والی تعفن سے بیماریاںپھیلنے لگی،رہائش پذیر افراد کا منتخب نمائندگان،کمشنر سکھر،ڈی ایس ریلوے و دیگر بالاحکام سے...
سٹی 42: فیصل آباد سنٹرل جیل میں بند قتل کیس کی بیمارملزمہ چل بسی۔ نازیہ بی بی تھانہ کھرڑیانوالہ کے قتل کیس میں گرفتار ہوئی۔عدالتی احکامات پر پچاس سالہ نازیہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔ ہیپاٹائیٹس کی مریضہ ہونے پر نازیہ بی بی کی ایک ماہ قبل طبعیت خراب ہوئی۔متوفیہ کو یکم دسمبر کو جیل...
برازیلین فٹبال کے لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق دفاعی ستون روبرٹو کارلوس کو صحت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ روبرٹو کارلوس ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے برازیل میں موجود تھے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران ان کی صحت سے متعلق تشویش...
برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ روبرٹو کارلوس ہارٹ اٹیک کے بعد اسپتال میں صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ اسپین کے میڈیا کے مطابق 52 سالہ سابق فٹبال اسٹار کو ہفتے کے اوائل میں ایمرجنسی سرجری کی ضرورت پڑی تھی۔ روبرٹو کارلوس، جو فٹبال کی تاریخ کے عظیم دفاعی کھلاڑیوں میں شمار...
مصر کے بین الاقوامی فٹبالر رمضان صبھی کو تعلیمی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رمضان صبھی نے گزشتہ سیزن میں پیرامیڈز کلب کو اس کی تاریخ کا پہلا سی اے ایف چیمپئنز لیگ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ماضی میں انگلش پریمیئر...
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے ایک حصے میں بتایا گیا ہے کہ چین کے سفارت خانے نے ایک سخت لہجے کا بیان جاری کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تائیوان کا مسئلہ ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے عبور نہیں کیا جا سکتا اور یہ چین کے بنیادی قومی مفادات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(سٹاف رپورٹر)حیسکو کی آفیشل فیس بک پر چیف ایگزیکٹو حیسکو کی بجلی صارفین کو بجلی کی ترسیل کی فراہمی کی ویڈیو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حیسکو ریجن میں کریہ کریہ بجلی کے قمقمے روشن ہیں جبکہ عملایہ ہے کہ حیدرآباد کا تاریخی نامور ، معروف گائوں وانکی وسی گذشتہ کئی...
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھارتی میڈیا کے ذریعے ملک مخالف سازش کا حصہ بن رہی ہیں ثقافتی دن منانا سب کا حق ہے لیکن ریڈ لائن کراس کرنے کی کسی کو اجازت نہیں،بیان سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ثقافتی دن منانا سب کا حق ہے لیکن کسی...
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر ثقافتی دن منانا سب کا حق ہے لیکن کسی بھی جماعت کو ریڈ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور حکومت کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ پر گزشتہ روز سندھ ثقافتی دن کی مناسبت سے ریلی میں ہنگامہ...
—فائل فوٹو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کو شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ یہ بھی...
حفاظت مزید مستحکم بنانے کیلئے جیل کے نواحی علاقوں کے حدود کا حتمی تعین آج کرلیا جائیگا داخلی اور خارجی راستوں پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ماہر عملے کو متعین کیا جائیگا قیدیوں کی حفاظت کیلئے اڈیالہ جیل اور نواحی علاقہ ریڈزون قرار دیدیا گیا جبکہ اس کی حفاظت مزید مستحکم بنانے کے لیے...
حیدرآباد: وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری جیل خانہ جات اسٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دورا ن اہلکار کوشیلڈپیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی ریڈزون قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اڈیالہ جیل کی حفاظت کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اس کے پورے نواحی علاقے کو فوری طور پر ریڈ زون بنادیاگیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے نواحی علاقوں...
اپنی ایک پریس کانفرنس میں جرمن اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ جرمن چانسلر، صیہونی وزیراعظم سے ملنا چاہتے ہیں حالانکہ جنگی جرائم کے ارتکاب پر اُن کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں۔ مشتبہ جنگی مجرم سے ملاقات، ایک معمولی سرکاری ملاقات شمار نہیں ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ جرمن چانسلر "فریڈرک مرز" مستقبل قریب...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ نے نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا جس کے تحت اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس پریزائنڈنگ افسر شہادت اعوان کی زیر صدارت ہوا۔ بل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان...
وفاقی ترقیاتی ادارے میں تقرر و تبادلے،متعدد افسران کو اضافی چارج مل گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے،متعدد افسران کو اضافی چارج مل گئے،گریڈ 18کے آفیسر جاوید اختر زہری کو ڈائریکٹر سیوریج اینڈ ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ کا اضافی...
تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور سری لنکا میں سیلابی صورتحال، ہلاکتوں کی تعداد 256 ہوگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )تھائی لینڈ، سری لنکا اور انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 256 سے تجاوز کرگئی۔تینوں ممالک میں بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر کو نقصان...