2025-12-15@00:06:31 GMT
تلاش کی گنتی: 111278
«کیمرون»:
کراچی: پاکستان میں ہائبرڈ کاٹن کی کاشت سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے تجربات ایک بار پھر کامیاب نہ ہونے سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مقامی کاٹن زونز میں گنا اور چاول کی کاشت ختم ہونے اور کپاس کی روایتی...
پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع ساحل بونڈی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ...
پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے ابن آدم کالم نگاری کوئی مذاق کام نہیں ہے، مجھے کالم نگاری کرتے کم از کم 30 سال ہوچکے ہیں, میں نے لسانیت و فرقہ واریت کے خلاف خوب لکھا، عوامی مسائل پر خوب لکھا اور جو پارٹی اقتدار میں آتی تو میری یہ کوشش ہوتی کہ اس کی اصلاح کی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حضرت ابوبکر صدیقؓ اسلام کی تاریخ میں ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا نام احترام، ایمان کی پختگی اور قربانیوں کی مثال کے طور پر لیا جاتا ہے۔ وہ نبی کریمؐ کے سب سے قریبی صحابی، پہلے خلیفہ راشد اور امت کے لیے ایک عظیم رہنما تھے۔ ان کا لقب ’’صدیق‘‘ ہے، جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) اس ادارہ کا قیام ملک کے غریب محنت کشوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن اداکرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا تا کہ غریب محنت کشوں کا بھلا ہوسکے، لیکن بد قسمتی سے آج اس ادارے کے افسران محنت کشوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدر یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن پاکستان اور ممبر گورننگ باڈی سیسی مختار حسین اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو کی مسلسل کاوشوں اور خصوصی دلچسپی سے سوشل سیکورٹی کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں ایم آر آئی مشین مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے، اور کمپیوٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر محنت و انسانی وسائل سندھ /چیئرمین گورننگ باڈی سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) سعید غنی نے کہا ہے کہ مزدوروں اور محنت کشوں کو صحت کی اعلیٰ اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپتالوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اقدامات کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی متناسب نمائندگی کے تحت شفاف انتخابات چاہتی ہے، سیاست کو وڈیرہ شاہی، جاگیرداروں کے چنگل سے نجات اور عوام کو سرمایہ کی طاقت سے یرغمال بنانے والوں سے آزاد کرانے کے لیے متناسب نمائندگی کے تحت الیکشن ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی چین کے ’’ہیبی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ‘‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-22 سڈنی / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے،فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا،جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-13 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں قتل ہونے والے ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس مقابلے میں قاتل ہلاک ہوگیا ہے۔آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-6 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی جانب سے سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب ہوگئی اور بے بنیاد پروپیگنڈا جھوٹ ثابت ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پرجھوٹی تصاویر پھیلائیں اور پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم اور منظم سازش کی۔سڈنی میں پیش آنے والے سانحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-4 جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی پارٹی مودی کی زبان بول رہی ہے۔بلال اظہرنے 124 کلومیٹر للہ جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا اور کاموں کا جائزہ لیا۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الریاض( وسیم خان ) سعودی عرب کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت رانا اسلم یاسین کی جانب سے کنارا ریسٹورنٹ پر پارلیمانی سیکرٹری احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے رہنماؤں سمیت پارٹی کارکنوں نے شرکت کی بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (چودھری ریاض محمد گھمن) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلیپمنٹ چوہدری احسان الحق باجوہ نے پاک اوورسیز میڈیا فورم اور دیگرتنظیموں کے نمائندگان سے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ملاقات کی جس میں حالات حاضرہ پر تفصیلا” بات چیت ہوئی۔ صحافیوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ پاکستان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف سماجی خاتون ڈاکٹررخشندہ پوری نے پاکستان واپس روانہ ہونے والے ہردلعزیز قونصل جنرل خالد مجید کی اہلیہ فریدہ مجید کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی نشست کا اہتمام کیا۔ جس میں شریک خواتین نے بیگم فریدہ مجید سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے جدہ میں ان کی کمیونٹی سے لگاو، خدمات اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں انڈس کلچرل اینڈ سوشل فورم کے زیرِ اہتمام یومِ سندھی کلچرل کے موقع پر شاندار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفارتی افسران ، کمیونٹی ارکان، فیملیز اور ثقافت سے وابستہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں سندھ کی تاریخی ورثے، روایات اور ثقافتی رنگوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کرسچن بزنس مین فیلو شپ کے زیر اہتمام سابق صوبائی وزیر اعجاز عالم،کارنر اسٹون کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے چیئرمین پاسٹر نبیل ریاض ، ذکی اعجاز، کرسٹینا پیٹر اورپاسٹر انور فضل کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد المدارس العربیہ پاکستان، صوبہ سندھ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات اور ٹیکنیکل کورسز مکمل کرنے والے طلبہ میں ڈپلوموں کی تقسیم کی پروقار تقریب گزشتہ روز جامع دارالخیر کے نزدیک مقامی بینکویٹ ہال گلستان جوہر بلاک 15 کراچی میں ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مرکزی صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گڈانی کے قریب پاکستان نیوی‘ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کی مشترکہ کارروائی کے دوران تقریباً 500 کلوگرام آئس (میٹا میتھامفیٹامین) اور 3ہزار 500غیر ملکی شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 13کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بدین: سی آئی اے پولیس کی خفیہ کارروائی کے بعد گرفتار ملزم اور برآمد ہونے والی سفینا اورکارپولیس تحویل میں ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) عورتوں کی فلاح وبہبوداور ترقی کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی شایان شادی حال میں رکھی گئی کھلی کچہری کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے ضلعی چئرمین کے غنڈوں نے نا کام بنادیا۔ اور سجاول کی کھلی کچہری مچھلی مارکیٹ میں تبدیل ہوگئی۔ ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ ماروی گرلز ڈگری کالج بدین میں کلچرل ڈے کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی – طالبات کی جانب سے ٹیبلو اور قومی نغمے – تقریری مقابلے -ثقافتی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کالج کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-16 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میونسپل کارپورشن کی نا اہلی کی وجہ سے مصوم بچہ کو آوارہ کتوں نے شدید زخمی کر ڈال بچہ شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل گاوں اور شہر میں کتوں کی وجہ سے عوام پریشان تفصیلات کے مطابق گوٹھ بہادر خان چانڈیو میں دس سالہ ابرار چانڈیو اپنے گھر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-15 محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کا مرض معصوم بچوں کو نگلنے لگا، محکمہ صحت خاموش تماشائی بن گیا، نوشہرو فیروز میں کچے کے علاقوں میں صحت کی ناکافی سہولیات کے باعث خسرہ کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، کچے میں شہمیر ڈیرو، بچاؤ بند، کمال ڈیرو، بکھری کے علاقوں میں اس مرض کی علامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-14 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا ....
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-9 خیرپور (نمائندہ جسارت ) خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری 08 روپوش ملزم گرفتار گرفتار افراد میں منشیات سپلائرز بھی شامل ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ضلع بھر میں بھاری نفری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-7 بدین (نمائندہ جسارت)بدین سی آئی اے پولیس نے کاروائی کرکہ سفینا سپلائرز 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کرولا کار سے 22000 سفینا ساشے برآمد۔سی آئی اے انچارج بدین سب انسپکٹر گل حسن لغاری کی سربراہی میں، اے ایس آئی سلطان احمد سومرو بمعہ سی آئی اے اسٹاف نے گٹکا کے خلاف کامیاب کارروائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-4 مٹیاری(نمائندہ جسارت) ضلع بھر میں اتائیوں کی بھر مار۔ سیکڑوں افراد وبائی امراض کا شکار۔ محمکہ صحت نے کوئی کاروائی نہ کی۔مٹیاری ضلع کے شہروں مٹیاری۔ ہالہ۔ بھٹ شاہ۔ نیو سعیدآباد سمیت مختلف چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں اتائیوں نے کلینک کھول لیے۔ ایک ہی سرنج مختلف مریضوں کو لگانے کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-3 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد محکمہ تعلیم میں اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی کرپشن ،افسران کو بچاکر کلرکس کی قربانی دے دی گئی ،ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری لاڑکانہ کی تحقیقاتی رپورٹ پر سوال اٹھنے لگے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے محکمہ تعلیم میں ضلع کے اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں روپے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-2 گھارو(نمائندہ جسارت) گھارو میں کے الیکڑک انتظامیہ کی جانب سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ 8 سے 9 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جسکی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی جہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاروباری زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے وہیں رات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-1 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد کی ویڈیو مارکیٹ میں ایک ہی دوکاندار سے چوتھی بار ڈکیتی کی واردات ،جمعہ کے روز بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو مسلح افراد 20ہزار سے زائد نقدی چھین کر فرار ،ابتک چار وارداتوں میں 8لاکھ سے زائد رقم لوٹی گئی ہے پولیس نے کوئی داد...