Jasarat News:
2025-12-15@01:19:02 GMT

ہوٹلز فیڈریشن رہنما کا انتقال

اشاعت کی تاریخ: 15th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز نیشنل لیبر یونین اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے عہدیداران نے سرینا کوئٹہ ہوٹل لیبر یونین کے مزدور رہنما اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے نائب صدر علی بخش کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔

ویب ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

شمالی کوریائی رہنما کی یوکرین میں لڑنے والے فوجیوں سے ملاقات

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کے ساتھ خدمات انجام دینے والے فوجیوں سے ملاقات کی۔ دارالحکومت پیانگ یانگ میں ایک تقریب میں انہوں نے وہیل چیئر پر زخمی فوجیوں کو گلے لگایا۔ سرکاری کورین سنٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان نے کورین پیپلز آرمی کے انجینئرز کی 528 ویں رجمنٹ کی واپسی پر ان کو ہیرو قرار دے کر ان کی تعریف کی۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین