آسٹریلوں ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2026 GMT
آسٹریلوں ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان، ٹموتھی کین، نے رمضان کے آغاز پر پاکستان کے لوگوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: جیسے ہی رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے، میں پاکستان کے لوگوں کو دل سے رمضان مبارک کہتا ہوں۔
آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہے جہاں بہت سی مختلف قومیتوں کے لوگ رہتے ہیں، اور وہاں آٹھ لاکھ سے زیادہ مسلمان ہماری کمیونٹی کا خوبصورت حصہ ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی آسٹریلین کمیونٹی جو اب ایک لاکھ چالیس ہزار سے بھی زیادہ ہے ہمارے دونوں ملکوں کی دوستی کو مضبوط بناتی ہے۔ آپ سب کو رمضان بہت بہت مبارک۔ امید ہے یہ مہینہ آسٹریلیا اور پاکستان کی دوستی کو اور بھی گہرا کرے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14دہشت گرد ہلاک، 3اہلکار زخمی اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاوس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے میں پہنچ گیا سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی منتقل، شریان میں سٹنٹ ڈال دیا گیا ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب...
Copyright © 2026, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی