Jasarat News:
2025-11-27@19:51:26 GMT

اندھی گولی سے خاتون اور بچہ زخمی

اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہر قائد میںاندھی گولیوںسے کمسن بچے، خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیرآباد کے علاقے بنارس پٹھان کالونی نزد اکبریا محلہ میں اندھی گولی لگنے سے 5سالہ سفیان زخمی ہوگیا جسے عباسی شہیداسپتال منتقل کیا گیا ، اورنگی ٹاو ن کے علاقیاورنگی ٹاون سیکٹر4ایف گھر کے اندرنامعلوم سمت کی گولی لگنے سے 50سالہ نسیم بی بی زوجہ نعمان زخمی ہوگئی جنہیں عباسی شہیداسپتال منتقل کیا گیا ،بعدازاں کلاکوٹ کے علاقے چاکیواڑہ میںقائم عبدالرحمان بلڈنگ میں اندھی گولی لگنے سے 22سالہ عبدلرحمان زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

صدر کے علاقے بیگم گلی میں نئے ترقیاتی منصوبوں کے نامکمل تعمیراتی کام سے رہائشیوں کومشکلات کاسامناہورہاہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • آسٹریلیا کے ساحل پر شارک کے حملے میں خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک
  • وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے 2 اہلکاروں کو گولی مار دی گئی
  • آسٹریلیا : جنگلات میں آگ لگنے کا انتباہ‘ 20 اسکول بند
  • صدر کے علاقے بیگم گلی میں نئے ترقیاتی منصوبوں کے نامکمل تعمیراتی کام سے رہائشیوں کومشکلات کاسامناہورہاہے
  • کراچی: دو پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو گرفتار، 2 زخمی
  •  کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار، 3 افراد زخمی حالت میں اسپتال منتقل
  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے 3 افراد زخمی
  • کراچی، دو الگ الگ پولیس مقابلوں میں 2 زخمی سمیت 5 ڈاکو گرفتار
  • سعودی علاقے حر الشاقہ میں زلزلے کے جھٹکے