2025-05-02@13:36:09 GMT
تلاش کی گنتی: 16

«بہاولنگر»:

    بھارت کے جنگی جنون نے جہاں خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رکھا ہے، وہیں بہاولنگر کے سرحدی علاقے کے شہری معمول کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں۔ طلبا و طالبات بلا خوف و خطر اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ کسان کھیتوں میں اپنی فصلوں اور مویشیوں کی دیکھ...
    —فائل فوٹو بہاولنگر کے تھانہ ڈونگہ بونگہ میں چوری کے الزام میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چوری کے ملزم کے ہلاک ہونے پر تھانے کے ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے...
    ایک قبر کا ذکر ضروری ہے جس کو کھلے آسمان کے نیچے سنگے مرمر کی لطیف خوب صورت جالیوں کی چار دیواری میں بنایا گیا ہے۔ یہ قبر نواب صادق محمد خان عباسی کی دوسری بیوی، لِنڈا فلورینس سیئس کی ہے جنہیں ان کی خواہش کے عین مطابق اپنے شوہر نواب صادق محمد خان پنجم...
    مزید محلات دیکھنے کی کوئی صورت اب نہ تھی۔ وقت ضائع کرنے کی بجائے ہم نے قلعہ ڈیراور کی جانب جانا مناسب سمجھا۔ گاڑی سے باہر ٹھیک ٹھاک سردی تھی۔ دھند تھی اور ہم گاڑی میں قلعہ ڈیراور جانے والی شاہراہ پر تھے۔ گاڑی میں موسم کی شدت کا ذرا بھی اندازہ نہ ہوتا تھا۔...
    — فائل فوٹو بہاول نگر میں سی آئی اے تھانے سے فرار ہونے والے ساتوں ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سی آئی اے تھانے سے فرار ہونے والے مزید 4 ملزمان کو بھی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 2 دن قبل...
    بہاول نگر میں سی آئی اے تھانے سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے 7 ملزمان میں سے 3 ڈاکوؤں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید مفرور 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے...
    بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4  ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان 10 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد اسے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار تھے،  پولیس انھیں تھانہ صدر بہاول پور لے جا رہی تھی  جس دوران  واقعہ پیش آیا۔ پولیس کا...
     تھل ایکسپریس ملتان ریلوے اسٹیشن پر رات 11:40 پر پہنچی تو دھند ہلکی ہلکی تھی۔ اس سے پیچھے ہم شاہ پور ریلوے اسٹیشن سے گزرے تھے تو ریلوے اسٹیشن مکمل طور پر دھند میں ڈوبا ہوا تھا۔ ہماری ویسے بھی آخری بوگی تھی جو ہر پلیٹ فارم کے تقریباً آخری حصے میں لگتی تھی۔ ملتان...
    — فائل فوٹو ضلع بہاولنگر کے علاقے بسم اللّٰہ چوک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 1 مرد شامل ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں...
    فوٹو: فائل بہاولنگر میں گھریلو جھگڑے کے مقدمے میں مطلوب شخص پولیس چھاپے کے دوران مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے علاقے باہو ساڑھو میں گھریلو جھگڑے میں مطلوب شخص کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران ملزم اشتیاق مزاحمت کے دوران مارا گیا۔  بہاولنگر: خواجہ سرا گھر میں فائرنگ سے قتلبہاول...
    — فائل فوٹو بہاول نگر میں خواجہ سرا کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان خواجہ سرا کو ساتھ لے کر جانا چاہتے تھے تاہم ملزمان نے انکار پر فائرنگ کردی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
    پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت بہاولنگر میں 49 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کا کہنا تھا کہ دھی رانی پروگرام پنجاب کی تاریخ کا منفرد فلاحی منصوبہ ہے، رواں سال پنجاب میں 3000 اجتماعی شادیاں کروائی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...
    دھوپ بستوں میں مضافات کی بھر لانے میں دیر لگ جاتی ہے اسکول سے گھر آنے میں بہاول نگر کے شاعر عامر سہیل کا شعر ستلج کے گیلے ساحلوں پر امید کے بستے اٹھائے ہوئے بچوں کی کیفیت بیان کرتا ہے۔ مضافات میں کچھ اور بھلے نہ ملتا ہو امید ضرور ملتی ہے اسی امید...
    —فائل فوٹو بہاولپور کے تاریخی شیر باغ میں 7 سالہ بنگالی ٹائیگر ہلاک ہو گیا۔اس حوالے سے کیوریٹر شیر باغ عثمان بخاری نے کہا ہے کہ بنگالی ٹائیگر کئی ہفتوں سے بیمار تھا اور 3 روز سے کھانا پینا بھی چھوڑ چکا تھا۔عثمان بخاری کا کہنا ہے کہ بنگالی ٹائیگر گردوں اور معدے کی بیماری کی...
    بہاولنگر (آئی این پی) نواحی گائوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چچا اپنے بھتیجے کو قتل کرنے کے بعد سے فرار ہے، مقتول شہباز کا اپنے چچا سے زمین کا تنازع...
۱