City 42:
2025-11-03@16:32:38 GMT

کل ضلع بہاولنگر میں عام تعطیل کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 30th, May 2025 GMT

سٹی 42:  ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے 31 مئی کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا

  ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا  کل ضلع بھر میں مقامی تعطیل ہوگی ۔

 مقامی تعطیل کا اعلان برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کیا گیا ہے  ڈپٹی کمشنر نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

داعش کا مردہ زندہ ہو گیا، دو کارروائیوں کا دعویٰ

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے کی ذمہ داری پوری کرے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی ذمہ داری پوری کی جائے۔پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس دوران چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے کی ذمہ داری پوری کرے اور حلقہ بندی کے لیے ضروری رولز، ڈیٹا اور نقشے مہیا کیے جائیں۔جس پر چیف سیکرٹری پنجاب نے بتایا کہ لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز کا ڈرافٹ 15 نومبر تک الیکشن کمیشن کو بھیج دیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق درجہ بندی کے نوٹیفکیشن 22 دسمبر ، یو سیز کی تعداد کے نوٹیفکیشن 31 دسمبر اور ہر ٹاؤن، میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹی اور تحصیل کونسل کے نقشے 10 جنوری تک مہیا کر دیے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی،1 ہفتے میں 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز ، چائے خانے بند
  • کیا حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا؟
  • یومِ اقبال پر عام تعطیل؟ اہم خبر آگئی
  • ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم تحصیل تونسہ شریف کی ورکنگ کمیٹی کا اعلان، خورشید احمد خان آرگنائزر مقرر
  • پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے کی ذمہ داری پوری کرے: چیف الیکشن کمشنر
  • بابا گورونانک کا 556ویں جنم دن، ننکانہ صاحب کے تعلیمی اداروں میں 3 روزہ تعطیل
  • طورخم سرحد غیرقانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیلئے 20 روز بعد کھول دی گئی
  • افغان شہریوں کی واپسی کیلئے طورخم سرحدی گزرگاہ آج کھول دی جائے گی
  • سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
  • خالد مقبول صدیقی کا اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پنجاب اسمبلی کی حمایت کا اعلان