وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بہاولنگر فلڈ ریلیف کیمپ کے مرکز صنعت زار میں سلائی مشین استعمال کر رہی ہیں
اشاعت کی تاریخ: 23rd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی باضابطہ توثیق کردی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251106-01-9
لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت 30ویں کابینہ اجلاس میں عوامی فلاح اور ترقی کو نئے عزم اور رفتار کے ساتھ آگے بڑھانے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں ہر فیصلہ عوام کی امنگوں اور ریاستی ذمہ داری کا عکس بنا۔کابینہ نے عوام پر بوجھ بڑھانے کی ہر تجویز مسترد کی اور خدمت کو اپنے فیصلوں کا محور بنایا۔ ملتان، راولپنڈی اور لاہور میں الیکٹرو بس کرایوں میں اضافہ کی تجویز مسترد کی گئی۔ صوبائی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی باضابطہ توثیق کی۔تعلیم کے شعبے میں سرکاری اسکولوں میں‘‘اسکول ٹیچرز انٹرن’’کی بھرتی کی منظوری دی گئی، جبکہ وزیر اعلیٰ کے وژن کے تحت پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء کی منظوری دی گئی۔ زراعت میں ہائی ٹیک فارم میکنائزیشن فنانس پروگرام کے تحت جدید آلات 60 فیصد سبسڈی پر فراہم کیے جائیں گے اور کسان کارڈ فیز II کے تحت 100 ارب روپے تقسیم کیے گئے۔