ڈیگاری قتل کیس: سردار شیرباز ساتکزئی کی ضمانت منظور
اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT
بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈیگاری قتل کیس میں سردار شیرباز ساتکزئی کی ضمانت منظور کر لی۔
سردار شیرباز نے ڈیگاری قتل کیس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔ عدالت نے سردار شیرباز کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ سردار شیرباز کو ڈیگاری قتل کیس میں 3 ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
ڈیگاری میں ایک خاتون اور مرد کو جرگے کے حکم پر قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
دبئی کے شہزادے شیخ سلطان بن حمدان کی علی گوہر مہر کے گھر آمد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251106-08-2
ڈہرکی(نمائندہ جسارت )سابق وزیر اعلیٰ سندھ مرحوم علی محمد مہر اورمہر برادران کی والدہ کی وفات پر ابو ظہبی کے شہزادے مہر برادران سے تعزیت کرنے کے لیے گھوٹکی پہنچ گئے۔سردار علی گوہر خان مہر اور سردار علی نواز خان مہر نے اپنی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خانگڑھ میں اجتماعی دعاکی تقریب کا اہتمام کیا۔