Jasarat News:
2025-10-16@00:49:43 GMT

بلوچستان کے 6ڈویژنز کی لیویز پولیس میں ضم

اشاعت کی تاریخ: 16th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے 6ڈویژنز کی لیویز پولیس میں ضم کر دی گئی۔بلوچستان کابینہ نے محکمہ داخلہ کی درخواست پر لیویز کو پولیس میں ضم کیا، قلات ، کوئٹہ، مکران، رخشاں، نصیر آباد اور ژوب ڈویژنز میں لیویز مکمل طور پر پولیس میں ضم کر دی گئی۔تمام 6ڈویژنز مین لیویز تھانے ریونیو پولیس فورس میں ضم ہو چکے ہیں، منظوری بلوچستان رولز آف بزنس 2012کے تحت دی گئی۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق منظوری تمام کابینہ کے ارکان کی مشاورت سے دی گئی۔

خبر ایجنسی سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پولیس میں ضم

پڑھیں:

کراچی افغان بستی میں آپریشن: 300سے زائد غیرقانونی مکانات اوردکانیں مسمار،متعدد افراد گرفتار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی:ناردرن بائی پاس پر افغان بستی میں آپریشن کے دوران 300 سے زائد غیر قانونی مکانات اور دکانوں کو مسمار کردیا گیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کا کہنا تھا کہ آج پولیس آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، پولیس کو مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن ہم اپنا ٹاسک پورا کریں گے، کل صبح دوبارہ آپریشن شروع ہوگا، آپریشن چند روز تک جاری رہےگا۔

ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔افغان بستی میں 24 گھنٹے پولیس کی نفری تعینات رہے گی، کسی کو بھی سرکاری اراضی پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائےگا۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • امن و امان کے قیام کیلیے آئی جی بلوچستان نے صحافیوں سے تعاون مانگ لیا
  • کراچی افغان بستی میں آپریشن: 300سے زائد غیرقانونی مکانات اوردکانیں مسمار،متعدد افراد گرفتار
  • امریکی ریاست میساچوسٹس میں ہائے وے پر طیارہ گرکر تباہ
  • اٹلی : پولیس آپریشن کے دوران زوردار دھماکا‘ 3 اہلکار ہلاک
  • ملیر کورٹ کے قریب جنرل اسٹور میں ڈکیتی
  • بی ایل اے صرف سکیورٹی فورسز کی نہیں، بلکہ بلوچ عوام کی دشمن ہے، سرفراز بگٹی
  • کوئٹہ ٹریفک اصلاحات کیس؛ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں آٹو رکشوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
  • کراچی: ڈبو گیم کے دوران جھگڑا، فائرنگ اور تشدد سے 5 افراد زخمی
  • پشاور میں افسوسناک واقعہ، شخص نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی