Jasarat News:
2025-11-01@04:29:05 GMT

حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کے لیے شیڈول جاری

اشاعت کی تاریخ: 1st, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلیے شیڈول جاری کردیا۔ واجبات کی دوسری قسط میں عازمین کو 6لاکھ 50ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی ،واجبات کی وصولی تین نومبر سے لیکر پندرہ نومبر تک کی جائے گی ۔ وزارت مذہبی امورنے ہدایت کی ہے کہ عازمین نامزد بینکوں میں دوسری قسط جمع کروائیں گے۔

خبر ایجنسی گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: واجبات کی

پڑھیں:

القرآن

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> قرآن و حدیث گلزار

متعلقہ مضامین

  • القرآن
  • واجبات کی دوسری قسط 3 سے 15 نومبر تک لازمی جمع کرادی جائے، وزارت حج
  • کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول نومبر میں جاری کرینگے، الیکشن کمیشن
  • حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے شیڈول جاری
  • قومی میڈیکل کمپلیکس کی ترقیاتی پیش رفت
  • این ایف سی اجلاس بلانے کےلیے دوسری مرتبہ صوبوں سے رائے طلب
  • اوکاڑہ ،اسسٹنٹ کمشنر ربنواز چدھڑ کی زیرنگرانی ستھرا پنجاب اور بیوٹیفکیشن مہم کے تحت صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے
  • سال 2026ءکے سورج اور چاند گرہن کا تفصیلی شیڈول جاری
  • سرکاری حج اسکیم، واجبات کی آخری قسط جمع کرانے کی تاریخ سامنے آ گئی