محکمہ موسمیات کی جمادی الثانی 1447ھ کے چاند سے متعلق پیشگوئی
اشاعت کی تاریخ: 9th, November 2025 GMT
محکمہ موسمیات نے جمادی الثانی 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو صبح 11 بج کر 47 منٹ پر پیدا ہوگا، رویتِ ہلال کے امکانات 21 نومبر کی شام واضح قرار دیئے گئے، غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 30 گھنٹے 21 منٹ ہوگی۔چاند کی بلندی 5 درجے اور سمت 238 ڈگری رہے گی، غروبِ آفتاب کے بعد چاند 35 منٹ تک افق پر موجود رہے گا، چاند کی روشنی 1.
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: محکمہ موسمیات جمادی الثانی
پڑھیں:
بلوچستان میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی،محکمہ داخلہ
بلوچستان میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی،محکمہ داخلہ
کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔ 5 یا 5 سے زائد افراد کے اجتماع اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ پابندی امن و امان کی صورتحال کے باعث لگائی گئی ہے۔