2025-10-04@19:52:55 GMT
تلاش کی گنتی: 104
«تائیوان چین»:
(نئی خبر)
بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔ ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور صدر ٹرمپ کے درمیان گزشتہ جمعے کو فون پر ایک اہم رابطہ ہوا ۔ دونوں فریقوں کو سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرتے ہوئے، چین امریکہ تعلقات کی مستحکم، صحت مند اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے اور نئے دور میں چین اور امریکہ کے ساتھ چلنے کا درست راستہ تلاش کرنا چاہیئے۔ وانگ ای نے کہا کہ چین کا مقصد ترقی میں کسی کو پیچھے چھوڑنا یا اس کی جگہ لینا نہیں لیکن...
چین کا ترقی کے لئے اپنے جائز حق کا دفاع کر نے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2025 سب نیوز بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔ ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور صدر ٹرمپ کے درمیان گزشتہ جمعے کو فون پر ایک اہم رابطہ ہوا ۔ دونوں فریقوں کو سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرتے ہوئے، چین امریکہ تعلقات کی مستحکم، صحت مند اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے اور نئے دور میں چین اور امریکہ کے ساتھ چلنے کا درست راستہ تلاش کرنا چاہیئے۔ وانگ ای نے...
WASHINGTON: دنیا کی دو سب سے بڑی طاقتیں امریکا اور چین کے صدور نے ٹیلی فونک رابطے میں تائیوان، ٹک ٹاک اور تجارت سمیت مختلف تنازعات پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور صدارت کا حلف اٹھانے سے محض چند روز قبل اور چینی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے اعلانات کے باوجود چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں بڑی طاقتوں کے صدور اس رابطے پر مطمئن ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے ایک نہایت اچھی کام قرار دیا اور چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے کہا کہ ٹرمپ اور...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 17 جنوری 2025ء) بیجنگ کی وزارت ثقافت اور سیاحت نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ چین مستقبل قریب میں تائیوان کے لیے بعض گروپ ٹور دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تائیوان سے دوبارہ اتحاد کو کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر اس اقدام پر عمل درآمد سے آبنائے تائیوان کے اس پار تائیوان کے قریب ترین چینی صوبے شنگھائی اور جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے رہائشیوں کو خود مختار جزیرے تائیوان کا سفر کرنے کا موقع ملے گا۔ البتہ چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت نے گروپ ٹورز کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے کوئی مخصوص ٹائم لائن مقرر نہیں کی ہے۔ چین نے نئی طرز کا جنگی بحری جہاز...