2025-10-26@19:12:40 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«بے تکلف»:
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے جنوبی افریقا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں دیے گئے عشائیے میں شہباز شریف نے مہمان اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے جنوبی افریقا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، جنوبی افریقہ کے ساتھ مختلف سطحوں پر شاندار تعلقات ہیں اور کرکٹ بھی ان میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جاری کرکٹ سیریز پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلوں کے گہرے تعلقات اور باہمی احترام کی علامت ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ نے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔ شہباز شریف...
اسلام آباد کے معروف بزنس وفد کے اعزاز میں جدہ میں پُرتکلف عشائیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 October, 2025 سب نیوز جدہ (خالدنواز چیمہ) اسلام آباد سے آنے والے معروف کاروباری شخصیات کے وفد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی جدہ کی معروف سماجی شخصیت شریف زمان کی جانب سے جدہ پارک میں ایک پُرتکلف عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیاوفد میں ممتاز کاروباری شخصیات رانا ادریس احمد (النفی اسٹیٹ اینڈ بلڈرز)، چوہدری منصور علی (عثمانیہ کنسٹرکشن) اور چوہدری طارق (121 ریئل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز) شامل تھے۔۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اخوت، بھائی چارے اور اعتماد کی بنیاد پر قائم ہیں، جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط...
پیپلز پارٹی کے رہنما تسنیم احمد قریشی کی عمرہ ادائیگی، جدہ میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 5 October, 2025 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ تسنیم احمد قریشی نے حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی جدہ سٹی کے صدر راجہ اعجاز حسین جنجوعہ اور پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیراہتمام جدہ کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں معزز مہمان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں صدر پیپلز پارٹی سعودی عرب تصور چوہدری، مرکزی سینئر نائب صدر ملک جاوید حسین اعوان، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری آفتاب ترابی، نائب صدر جدہ ملک تکاثر عباس اعوان،...
فرانس: ممتاز سماجی و ادبی شخصیت محترمہ طاہرہ سحر کی رہائش گاہ پر ایک پُررونق اور پُرتکلف ادبی نشست کا اہتمام
عاکف غنی، نمائندہ اردو پوائنٹ، پیرس پیرس، 13 اگست — فرانس پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کی میڈیا سیکرٹری اور ممتاز سماجی و ادبی شخصیت محترمہ طاہرہ سحر کی رہائش گاہ پر ایک پُررونق اور پُرتکلف ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں فرانس کے مقامی شعراء اور اہلِ ادب نے بھرپور شرکت کی۔ اس باذوق محفل کی صدارت معروف شاعر محترم ایاز محمود ایاز نے کی۔ محفل میں شریک شعراء نے اپنے دلنشین کلام سے حاضرین کو محظوظ کیا اور خوب داد سمیٹی۔ یہ نشست محترمہ طاہرہ سحر کے مرحوم والد کے ادبی ذوق اور یادگار شخصیت کے نام منسوب کی گئی۔ ربِ کریم سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ شرکاء نے محترمہ طاہرہ سحر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹا ف رپورٹر)پرنٹ میڈیا کی تاریخ میں نیا اقدام، روزنامہ جسارت کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے کارکنان کے اعزاز میں پر تکلف باربی کیو نائٹ( دعوت طعام) کا خصوصی اہتمام کیا گیا، کارکنان کے تواضع کے لیے دعوت طعام میں باربی کیو، بیف کڑھائی، نمکین لسی اور دیگر اقسام کے کام و دھن کا انتظام کیا گیا تھا۔ عید الالضحیٰ کے تیسرے روز جسارت کے کارکنا ن کے تواضع کے لیے باربی کیو نائٹ کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے،باربی کیو نائٹ کی تقریب میں روزنامہ جسارت کراچی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او)سید طاہر اکبر،ڈپٹی ڈائریکٹر مارکیٹنگ جسارت فاضل نقوی،روزنامہ امت کے ایگزیکٹو ایڈیٹر احتشام سعید قریشی (پاشا) روزنامہ آغاز کے چیف رپورٹر اعجاز...
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی 2025ء) سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی جانب سے دبئی کے مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ لالہ دربار میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف کرکٹرز، اداکار اور میڈیا شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق اسٹار کرکٹر سہیل تنویر، جادوئی اسپنر سعید اجمل، مشہور اداکار عمران عباس، اور صحافی حضرات عمران یوسف زئی، راجہ اسد خالد، اعجاز احمد گوندل اور محمد ارشد انجم شریک ہوئے۔ محفل خوشگوار ماحول، باہمی محبت اور احترام کا خوبصورت مظہر تھی، لیکن توجہ کا مرکز لالہ دربار کے روایتی اور مزیدار پاکستانی کھانے بنے۔ سہیل تنویر نے کہا: “دیارِ غیر میں ایسے اصلی پاکستانی ذائقے ملنا کسی نعمت سے کم نہیں۔(جاری ہے)...
جدہ میں چوہدری محمد امجد گجر کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 29 March, 2025 سب نیوز جدہ(خالدنواز چیمہ) ریس لائنز لمیٹڈ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان اوورسیز فورم گلف ریجن کے صدر پاک کیمونٹی کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد امجد گجر نے جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں پاک کیمونٹی کے سرکردہ افراد ،سعودی شخصیات کاروباری حضرات اور میڈیا نمائندگان نے بھرپور شرکت کی ۔خصوصی طور پر فدا حسین کھوکھر صدرِ پاکستان اوورسیز فورم عقیل آرائیں انجینیئر سجاد خاں،یاسر گوندل، چوہدری ریاض گھمن ، خالد نواز چیمہ، جہانگیر خان، یحیی اشفاق، مرزا مدثر،مسرت خلیل۔ شعیب الطاف راجہ، شباب بھٹہ، ساجد یامین، انجم اقبال...
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجنئیر امیر مقام کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کے نامور سینئر اینکرز، معروف صحافیوں، کالم نگاروں، تجزیہ کاروں اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران وفاقی وزیر نے ہر مہمان کا فرداً فرداً استقبال کیا اور ان سے بالمشافہ ملاقات کر کے ان کی شرکت پر دلی شکریہ ادا کیا۔ اس تقریب میں اسلام آباد کلب میں وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام اور مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات زاہد خان کی میزبانی میں...