2025-10-20@00:20:39 GMT
تلاش کی گنتی: 15

«خواتین کوہ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پائن کلب آف پاکستان نے اپنی گولڈن جوبلی پر تاریخی اقدام کرتے ہوئے خواتین کوہ پیماؤں کی قیادت میں 5400 میٹر بری لا چوٹی سر کرنے کا اہتمام کیا ہے جس میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے خواتین کوہ پیما شامل ہیں۔خواتین کوہ پیماؤں کی مہم جوئی کا آغاز سات ستمبر سے سکردو سے کیا جا رہا ہے۔ پانچ روزہ مہم جوئی میں دیوسائی ٹاپ، بری لا چوٹی بیس کیمپ اور سمٹ کی جائے گی۔خواتین کو عمومی طور پر غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع نہیں ملتے اس لیے مستقبل میں بھی ایسی مہم کا انعقاد کریں گے کیونکہ خواتین کا پہاڑوں کی جانب قدم، بااختیاری کی علامت ہے۔‘اس مہم میں شریک ہونے...
    لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بری لا چوٹی سر کرنے والی خواتین کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  ٹیم کی سربراہ بی بی افزون سمیت پوری کوہ پیما ٹیم کے ہمت و حوصلے کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کوہ پیما ٹیم نے ثابت کردیا ہمت وحوصلہ پہاڑ کی چوٹی سے بالا تر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے گزشتہ روز گلگت بلتستان کی 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کی تھی۔ Post Views: 7
    پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے گلگت بلتستان کی 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان کے مشہور کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں بتایا کہ الپائن کلب آف پاکستان کے زیر اہتمام بہادر خواتین کوہ پیماؤں کے ہمراہ چوٹی سر کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان میں ایڈونچر ٹورازم کو فروغ دینے کے لیے ایک اچھا قدم ہے اور اس مہم کی قیادت کرنے پر خوشی ہے۔ https://x.com/sajid_sadpara/status/1966140773243695198 واضح رہے کہ خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل یہ تاریخی مہم الپائن کلب آف پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر منعقد کی گئی۔...
    معروف اداکارہ حبا علی خان نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ گفتگو میں اس حقیقت کا اظہار کیا کہ آج کے دور میں بھی خواتین کو وہ آزادی حاصل نہیں جو مردوں کو کم عمری سے مل جاتی ہے انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بچیوں کو یہ کہہ کر محدود کر دیا جاتا ہے کہ ہم تم پر شک نہیں کر رہے بلکہ زمانہ خراب ہے اور اس سوچ کا کوئی عملی حل نظر نہیں آتا کیونکہ اکثر لڑکیاں خود بھی اسے درست مان لیتی ہیں حبا علی خان نے بتایا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں کام کرتی ہیں گاڑی چلاتی ہیں اور اپنی پسند کے مطابق لباس پہنتی ہیں لیکن اس کے باوجود بہت سے معاملات میں ان کے پاس...
    تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب راجن پور میں کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں 125سال سے تعینات بارڈر ملٹری پولیس میں تبدیلی کردی گئی۔پہلی مرتبہ بارڈر ملٹری پولیس میں خواتین کو سیکیورٹی پر تعینات کردیا گیا ہے۔خواتین پولیس اہلکاروں کو اسلحہ چلانا اور جرائم پیشہ افراد سے مقابلہ کرنے کی مکمل ٹریننگ دی گئی ہے۔خواتین پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہماری تعیناتی سے یہاں کی خواتین اپنے مسائل کے لیے باہر نکل سکتی ہیں۔
    پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی سے کوہستان اسکینڈل کی تفتیش کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو نیب ذرائع نے بتایا کہ نیب نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی سے کوہستال اسکینڈل کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے، اعظم سواتی کے بینک اکاؤنٹ میں کوہستان اسکینڈل کے ٹھیکہ دار کی جانب سے 70کروڑ روپے منتقل کیے گئے ہیں۔ نیب ذرائع نے کہا کہ اعظم سواتی سے نیب تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی اور نیب نے اعظم سواتی سے بینک اکاؤنٹ سمیت مختلف نوعیت کی پوچھ گچھ کی۔ مزید پڑھیں: پشاور ہائی کورٹ نے نیب...
    کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل،نیب خیبرپختونخوا کا اعظم سواتی کی عدم پیشی پر دوسرا نوٹس جاری کرنے کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 June, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو نیب خیبرپختونخوا نے کوہستان میں 40ارب روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل میں تفتیش کے لیے طلب کیا تاہم وہ خود پیش نہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق نیب حکام نے وکیل کو واضح طور پر بتایا کہ اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونا ہوگا، وکیل کی موجودگی کافی نہیں۔ وکیل نے مقف اختیار کیا کہ اعظم سواتی سے رابطہ ممکن نہیں ہو رہا اور ان کی جانب سے پیشی کے لیے مہلت دی جائے تاہم نیب حکام نے مزید وقت دینے سے انکار کر...
    نیب خیبرپختونخوا نے کوہستان 40ارب روپے مالی اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں، اعظم سواتی طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 18 June, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)خیبرپختونخوا نے کوہستان میں 40 ارب روپے کے مالی اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔نیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اعظم خان سواتی کو 23 جون کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے مراسلے کے مطابق 2024 میں اعظم سواتی کے اکاونٹ میں ایک فرم کی جانب سے رقم جمع کرائی گئی تھی جس کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کچھ عرصہ قبل سامنے آنے والے اس اسکینڈل میں جعلی چیکوں کے ذریعے بینکوں سے بھاری رقوم نکالے جانے کا انکشاف ہوا...
    اعظم سواتی—فائل فوٹو نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے کوہستان مالی اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، نیب نے رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کو 23 جون کو طلب کر لیا۔ یہ بھی پڑھیے جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہورہی ہے ان کی عقل چلی گئی: اعظم سواتی اس حوالے سے نیب کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 2024ء میں اعظم سواتی کے اکاؤنٹ میں ایک فرم نے رقم جمع کرائی تھی، جمع کی گئی رقم کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں۔نیب کے مراسلے کے مطابق کچھ عرصہ قبل کوہستان میں 40 ارب روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آیا تھا، جس میں جعلی چیکس کے ذریعے بینکوں سے رقوم نکالی گئی تھیں۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت نے...
    — فائل فوٹو کوہستان کے علاقے لوئر کرم میں گزشتہ روز  گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہونے والوں کی آج نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔کوہستان حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی نماز جنازہ گاؤں سہال میں ادا کردی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔واضح رہے کہ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی سے گلگت جانے والی آصف اقبال کی گاڑی کوہستان مٹہ بانڈہ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 بچوں، 2 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحقمانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے...
    لوئر کوہستان میں ایک المناک حادثے کے نتیجے  میں خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی جانب سفر کرنے والی ایک گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثہ لوئر کوہستان میں قراقرم ہائی وے پر مٹہ بانڈہ کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  جاں بحق افراد کا تعلق راولپنڈی سے بتایا گیا ہے، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر وقوع پر پہنچیں اور مقامی افراد کی مدد...
    شاہراہ قراقرم پر لوئر کوہستان میں مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار گاڑی راولپنڈی سےگلگت جا رہی تھی۔
۱