شاہراہ قراقرم پر لوئر کوہستان میں مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار گاڑی راولپنڈی سےگلگت جا رہی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق

ملیر ہالٹ پل کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا تھا جبکہ متوفیہ راہگیر تھی جس کی عمر 40 سال کے قریب بتائی جاتی ہے جبکہ فوری طور پر متوفیہ کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کوہستان، گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت خاندان کے 8 افراد جاں بحق
  • لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
  • کوہستان؛ گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت خاندان کے 8 افراد جاں بحق
  • راولپنڈی سے گلگت جانے والی گاڑی کوہستان میں حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
  • شاہرائے قراقرم پر خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
  • کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق
  • گانچھے، ٹریکٹر حادثے میں 4 مزدور جاں بحق
  • کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی
  • ڈی آئی خان, ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکہ