2025-09-18@00:40:43 GMT
تلاش کی گنتی: 10
«لیری ایلیسن»:
اگرچہ دنیا کے امیر ترین شخص کے طور پر اکثر ایلون مسک کا نام لیا جاتا ہے، لیکن گزشتہ ہفتے اوریکل کمپنی کے شریک بانی لیری ایلیسن نے وقتی طور پر مسک کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کر لیا۔ اوریکل کے شیئرز کی قیمت میں 40 فیصد اضافہ ہوا، جس سے کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر سے زائد اضافہ ہوا اور لیری ایلیسن اس وقت دنیا کے امیر ترین شخص ٹھہرے۔ تاہم، چند گھنٹوں بعد شیئرز کی قیمت گرنے پر یہ اعزاز دوبارہ ایلون مسک کے پاس چلا گیا۔ بلوم برگ کے ارب پتی انڈیکس کے مطابق اس دوران ایلیسن کی دولت کا تخمینہ 393 ارب ڈالر تھا، جبکہ ایلون مسک کی دولت 385 ارب...
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، مگر اب یہ اعزاز ان کے ہاتھ سے نکلنے کے قریب ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن کی دولت میں 9 ستمبر کو صرف ایک دن میں 70 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کے اثاثے بڑھ کر 364 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے۔ وہ فی الحال دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں، جبکہ ایلون مسک 384 ارب ڈالرز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اوریکل کی دوسری سہ ماہی کی شاندار مالیاتی کارکردگی کے باعث حصص کی قیمتوں میں 34 فیصد اضافہ ہوا جس کا سب سے...
بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق دنیا کے نئے امیر ترین شخص لیری ایلیسن ہیں، جن کی دولت میں صرف ایک دن میں 100 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور یوں انہوں نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لیری ایلیسن کی مجموعی دولت اب 393 ارب ڈالر ہے جبکہ مسک کی دولت 385 ارب ڈالر پر آ گئی ہے۔ لیری ایلیسن کون ہیںَ؟ 81 سالہ ایلیسن اوریکل کے سب سے بڑے انفرادی شیئر ہولڈر ہیں اور کمپنی کے شیئرز نے 1992 کے بعد سب سے بڑا روزانہ اضافہ ریکارڈ کیا۔ ایلیسن نے 1977 میں باب مائنر اور ایڈ اوٹس کے ساتھ مل کر کیلیفورنیا میں سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ لیبارٹریز کے نام سے کمپنی قائم کی، جسے سی آئی اے نے...
معروف امریکی کاروباری شخصیت اور کمپیوٹر سافٹ وئیر کمپنی اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے 80 برس کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے پانچویں شادی کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیری ایلیسن دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ ان کی کمپنی کی حالیہ کارکردگی نے مارکیٹ کی توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا تھا جس سے ان کی دولت میں 101 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کا مجموعی اثاثہ 393 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو ایلون مسک سے بھی زیادہ ہے۔ 80 سالہ لیری ایلیسن ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے 2024 میں پانچویں شادی کرلی ہے جس کی...
اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایلیسن نے بلومبرگ بلینیئرزانڈیکس میں ایلون مسک کی تقریباً ایک سالہ برتری کا خاتمہ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی ایلون مسک کے خلاف سخت اقدام کی تیاری، ڈی پورٹ کرنے کی افواہیں زیرگردش ایلیسن کی دولت میں صرف ایک دن میں حیران کن طور پر 101 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، جب اوریکل کارپوریشن نے اپنی سہ ماہی رپورٹس جاری کیں۔ جنہوں نے وال اسٹریٹ کی توقعات سے بڑھ کر نتائج دکھائے اور مستقبل میں زبردست آمدنی کی پیشگوئی کی، یہ اضافہ انڈیکس کی تاریخ میں ایک دن میں ریکارڈ کیا گیا سب سے...
80 سالہ شخص ایک ہفتے میں 40 بلین ڈالرز کی کمائی کرکے 61 سالہ جیف بیزوزاور41 سالہ مارک زکر برگ سے زیادہ امیر بن گیا۔ فورچون میگزین کی رپورٹ کے مطابق لیری ایلی سن ایک ٹیک کمپنی کے شریک بانی ہیں ، جو اب دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں، جن کی دولت 250 اعشاریہ 9 ارب ڈالر ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لیری ایلی سن کے کاروبار کی اسٹاک ویلیو میں اضافے سے ایک ہی دن میں 25 بلین ڈالر کی بڑھوتری ہوئی اور اگلے ہی کچھ ہی دنوں میں اس میں مزید 16 بلین ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔ میگزین کی رپورٹ کے مطابق یہ سب کچھ اور کل کی کلاوڈ کمپیوٹنگ بزنس کی زبردست...
مظفرآباد(اوصاف نیوز)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مورخہ 10 جون 2025ء تا 11 اگست 2025ء تک موسم گرما کے جملہ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن کے زیر انتظام جملہ سرکاری پرائیویٹ گرمائی تعلیمی ادارہ جات میں موسم گرما کی تعطیلات از مورخہ10جون 2025 سے 11 اگست 2025 تک کیئے جانے کی منظوری دی ہے جبکہ سرمائی تعلیمی ادارے بدستور کھلے رہیں گے۔ محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام جملہ تعلیمی ادارہ جات میں مورخہ 14 اگست 2025ء کے حوالہ سے یوم آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے 191 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا۔ قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ فخر زمان 47، کوشل پریریا 30 اور محمد نعیم 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بھانوکا راجا پکشا 23 اور آصف علی 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ کراچی کی جانب سے حسن علی نے 2 جبکہ میر حمزہ اور فواد علی نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ اس سے...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے ایلیمنیٹر میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے کے اس میچ میں دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں۔ واضح رہے پہلے کوالیفائر میں کوائٹہ گلیڈی ایٹرز اسلام آباد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم دوسرے ایلیمینیٹر میں فائنل میں پہنچنے کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِ مقابل آئے گی۔ اسکواڈ: لاہور قلندرز: فخر زمان، محمد نعیم، عبداللہ شفیق، کوشل پریرا (وکٹ کیپر) ، بھانوکا راجا پکشے، شکیب الحسن، آصف علی، شاہین آفریدی (کپتان)، سلمان مرزا، زمان خان اور حارث رؤف کراچی کنگز: ڈیوڈ وارنر (کپتان)، ٹم سائیفرٹ (وکٹ...
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی اس تجویز پر وفاقی وزات تعلیم کی جانب سے گلگت بلتستان کے محکمہ تعلیم میں تدریسی معیار، تشخیص اور تربیت کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نامزد کر دی گئی ہے، جو تجربہ کار اساتذہ، مضمون کے ماہرین اور تشخیصی ماہرین پر مشتمل ہے اسلام ٹائمز۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے حالیہ پرائمری اور ایلیمنٹری بورڈ کے غیر تسلی بخش نتائج پر فوری ایکشن لیتے ہوئے وفاق سے ماہرین پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم طلب کی ہے، جو حالیہ نتائج سمیت تعلیمی پسماندگی کی نشاندہی سمیت بہتری کے لئے اپنی سفارشات بھی پیش کرے گی۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی اس تجویز پر وفاقی وزات تعلیم کی جانب سے...