2025-10-19@05:48:54 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«کیفی اعظمی»:

    انڈیا کی ممتاز اداکارہ شبانہ اعظمی نے 18 ستمبر کو زندگی کے 75 برس پورے کر لیے ہیں۔ اس مناسبت سے بپا جشنِ رامش کی ویڈیو میں پرانی و نئی حسیناؤں کو ناچتے گاتے دیکھ کر والٹ وٹمن کے مجموعے ’گھاس کی پتیاں‘ میں شامل نظم ‘خوبصورت عورتیں’ کا خیال آیا جسے معروف شاعر قیوم نظر نے اردو میں منتقل کیا تھا: WOMEN sit or move to and fro—some old, some young; The young are beautiful—but the old are more beautiful than the young. عورتیں بیٹھی ہیں یا محو خرام ناز ہیں، کچھ ڈھلتا سایہ ہیں تو کچھ اٹھتی بہار خوب صورت ہیں بہت اٹھتی بہاریں، لیکن ان سے خوب تر ہے ڈھلتے سایوں کا نکھار شبانہ اعظمی کی 75ویں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی حکومت نے انگلینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے زیادہ کیفین والے انرجی ڈرنکس دستیابی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ میں 13 سے 16 سال کی عمر کے ایک تہائی افراد انرجی ڈرنکس استعمال کرتے ہیں، جن میں سے کچھ میں دو کپ کافی سے زیادہ کیفین ہوتی ہے۔انرجی ڈرنکس بے ضرر معلوم ہو سکتے ہیں موجودہ قوانین کے تحت، فی لیٹر 150mg سے زیادہ کیفین والے کسی بھی مشروب کے لیے انتباہی لیبل کی ضرورت ہوتی ہے کہ یہ بچوں کے لیے تجویز نہیں کیا جاتا ہے۔لیکن آج کے بچوں کی نیند، ارتکاز اور تندرستی سب متاثر ہو رہی ہے، جبکہ شوگر کے زیادہ ورژن ان کے دانتوں کو...
    امریکا میں نوجوانوں میں کیفین پاؤچ استعمال کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے جو کچھ دیر کے لیے توانائی کو اچانک بڑھا دیتی ہے۔ اس رجحان کے جلد ہی برطانیہ میں بھی مقبول ہو نے کا خدشہ ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یہ چھوٹے پاؤچ، جو چائے کی تھیلی کی طرح ہوتے ہیں، ہونٹ اور مسوڑھوں کے درمیان رکھے جاتے ہیں اور کیفین کو براہ راست خون میں پہنچاتے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا انفلوئنسرز ان مصنوعات کو پروموٹ کر رہے ہیں، خاص طور پر جم جانے والوں کے لیے بہتر کارکردگی کے لیے یا امتحانات میں چوکنا رہنے کے لیے طلبہ کو سفارش کر رہے ہیں۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ڈاکٹر راب وان ڈیم کے مطابق، ٹک...
    ایک نئی تحقیق میں محققین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک کپ کافی قبض کی شکایت سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے۔ بارہ ہزار سے زائد افراد پر کی جانے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا کہ صرف 100 ملی گرام کیفین (جو کہ ایک کپ کافی کا بنتا ہے) قبض کے خطرات کو تقریباً 20 فی صد تک کم کر دیتی ہے۔ البتہ، اگر روزانہ 204 ملی گرام سے زیادہ کی مقدار (جو کہ کافی کے دو کپ بنتے ہیں) سے زیادہ کیفین کی کھپت ہو تو اس کے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کو تحقیق میں معلوم ہوا 100 ملی گرام حد کے بعد کافی کا ہر اضافی کپ قبض کے...
    ادھیڑ عمر کے دوران باقاعدگی سے کافی پینا بڑی عمر میں خواتین کے لیے صحت بہتر رکھنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گرین اور بلیک کے بعد اب نیلی چائے، حیرت انگیز فوائد دسیوں ہزار صحت کے ریکارڈ کے ابتدائی تجزیے کی بنیاد پر مرتب کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق ادھیڑ عمری میں کافی پینے والی خواتین پڑھاپے میں صحت مند زندگی سے محظوظ ہوسکتی ہیں۔ 30 سال کے عرصے میں اکٹھے کیے گئے 47 ہزار سے زیادہ خواتین کی صحت کے اعداد و شمار کو تلاش کرنے کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی کے ٹی ایچ چان اسکول آف پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ جو خواتین درمیانی عمر...
    زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ کیفین والی کافی اسے ایک ہلکا، غیر محرک مشروب بناتی ہے جو زیادہ چوکنا اور توجہ کا باعث نہیں بنتی۔ تاہم ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے اس عقیدے کو رد کر دیا ہے اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کافی پینے والوں کے لیے اب بھی ایک محرک ثابت ہوگی چاہے وہ کیفین سے پاک ہو۔سائنس کی خبروں میں مہارت رکھنے والی ویب سائٹ ’’ سائنس الرٹ ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سلووینیا اور ہالینڈ کے اداروں کے محققین نے ایک حالیہ تحقیق میں یہ نتیجہ اخذ کیا کہ کافی چاہے کیفین کے ساتھ ہو یا اس کے بغیر دماغ اور جسم پر ہوشیاری کا باعث بنتی ہے اور محرک رہتی...
     سپر ہٹ گانے ’کہانی سنو‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار کیفی خلیل نے حال ہی میں بھارتی گلوکارہ تلسی کمار کے ہمراہ اپنا نیا گانا جاری کیا ہے۔ کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے کا ٹائٹل ’فتور‘ ہے، جسے بیرونِ ملک فلمایا گیا ہے۔ اس گانے کی ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ سحر خان دبئی کے ماڈل و اداکار رعفان حسنلی کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ گلوکار کے نئے گانے کو ابھی تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں لیکن ’کہانی سنو‘ کی طرح یہ گانا عوام کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا اور اکثر صارفین اس پر تنقید کرتے نظر آئے۔ ایک ایکس صارف نے لکھا کہ کیفی خلیل اب بھارتی موسیقار ٹونی ککڑ...
    ـ پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے ’کہانی سنو 2.0‘ کا کورین ورژن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ جنوبی کوریا کے گلوکار سونگ ون سب عرف ایشیا کورڈ نے کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو 2.0‘ کو کورین زبان میں پیش کیا ہے۔اُنہوں نے گانے کے کورین ورژن کو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کیا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔سونگ ون سب نے گانے کا کورین ورژن شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ میں نے بہت سے لوگوں کی فرمائش پر ایک اور نیا گانا گایا ہے۔ اُنہوں نے لکھا ہے کہ میں ہمیشہ ان لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے...
۱