2025-11-04@10:32:16 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 106				 
                  
                
                «خیبر پختونخوا معدنیات»:
	پشاور(نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔حکومت کی جانب سے آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  حکومت کی جانب سے آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری...
	بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش/برفباری کا امکان،موسمیات
	اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بروز منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علا وہ تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش/برفباری کا...
	ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد تک مزید کمی ہوگئی۔اسلام آباد سے ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 0.52 فیصد پر آگئی ہے۔  ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی...
	اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم کشمیر،گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا ا ورشمال مغربی بلوچستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ۔ تاہم صبح اور رات کے اوقات میں پنجاب کے بیشتر اضلاع اور با لا ئی...
	اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آج منگل کے روز شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم صبح اور رات کے اوقات میں پنجاب کے بیشتر اضلاع اور با لا ئی سندھ میں ہلکی...
	ویب ڈیسک: ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.39 فی صد کمی واقع ہوئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 1.16 فیصد پر آگئی ہے، ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق حالیہ ہفتے میں21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،مسلسل...