Jasarat News:
2025-04-27@22:01:51 GMT

اگر……………اقبال

اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2025 GMT

اگر……………اقبال

اسی سْرور میں پوشیدہ موت بھی ہے تری
ترے بدن میں اگر سوزِ ’لاالٰہ‘ نہیں

سْنیں گے میری صدا خانزادگانِ کبیر؟
گِلیم پوش ہوں مَیں صاحبِ کْلاہ نہیں

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

فیصل آباد، جواد رضا ایڈووکیٹ ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر منتخب

اجلاس میں وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی اور صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصل آباد کی پانچ تحصیلوں اور اٹھارہ یونٹس نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر افتخار حسین نقوی کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد کے زیڈ بلاک کی علیؑ مسجد و امام بارگاہ میں مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں شہر بھر سے تنظیمی کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں اتفاقِ رائے سے جواد رضا ایڈووکیٹ کو ضلعی صدر منتخب کر لیا گیا۔ اجلاس میں وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی اور صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصل آباد کی پانچ تحصیلوں اور اٹھارہ یونٹس نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر افتخار حسین نقوی کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے اپنے خطاب میں مسئولین کو اپنی ذمہ داریوں کے حوالے سے آگاہی دی۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے ضلعی صدر کے نام کا اعلان کیا تو فضا بلندو بانگ نعروں سے گونج اُٹھی۔ جواد رضا ایڈووکیٹ پر گل پاشی کی گئی اور علامہ احمد اقبال رضوی نے نومنتخب ضلعی صدر سے حلف لیا۔

متعلقہ مضامین

  • فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئی
  • مودی آر ایس ایس کا پروردہ اور گجرات کا قاتل ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
  • بھارت پاکستان سے 7 گنا بڑا ہونے کے باوجود عدم تحفظ کا شکار ہے، احسن اقبال
  • علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ، مسافر بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
  • ٹرین حادثہ، مسافر بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
  • بھارت میں انتخابی مہم کے دوران پاکستان کارڈ کھیلنا معمول بن چکا: احسن اقبال
  • جامشورو: علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی
  • فیصل آباد، جواد رضا ایڈووکیٹ ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر منتخب
  • فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ: مدرسہ میں آگ لگنے سے طالبعلم جھلس گیا
  • بھارت میں ایک پٹاخہ چل جائے تو پاکستان کیخلاف مہم شروع کر دیتا ہے: احسن اقبال