کراچی میں برسی شہدائے مقاومت و شہید علامہ ضیاءالدین رضوی
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
برسی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید علامہ ضیاءالدین رضوی نے اپنی زندگی مظلوموں کے حقوق کی بازیابی کیلئے صرف کی اور زندگی کے آخری دن تک ستمگروں کیخلاف ڈٹے رہے، گلگت بلتستان کے عوام کی عزت نفس اور کرامت کو بحال کرنے کیلئے اپنی جان دیدی، لیکن اپنے اصولوں پر کوئی سودا نہیں کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
نہضت کاروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے کراچی میں برسی شہدائے مقاومت و شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نہضت کاروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے گلگت بلتستان کے نامور عالم دین شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کی برسی کا پروگرام امام بارگاہ وحدت المسلمین چشتی نگر گلستان جوہر میں منعقد کیا گیا۔ جس میں جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر بزرگ عالم دین علامہ سید رضی جعفر نقوی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اور رکن گلگت بلتستان اسمبلی علامہ شیخ احمد نقوی، استاد العلماء مولانا شیخ احمد نحوی، علامہ جعفر سبحانی، مولانا شیخ عاشق حسین، مولانا نجم الحسن سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر نوحہ خواں حضرات نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ پروگرام میں شرکاء کی بڑی تعداد شہید علامہ ضیاء الدین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام میں شریک تھی۔ مقررین نے برسی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید علامہ ضیاءالدین رضوی نے اپنی زندگی مظلوموں کے حقوق کی بازیابی کیلئے صرف کی اور زندگی کے آخری دن تک ستمگروں کیخلاف ڈٹے رہے، گلگت بلتستان کے عوام کی عزت نفس اور کرامت کو بحال کرنے کیلئے اپنی جان دیدی، لیکن اپنے اصولوں پر کوئی سودا نہیں کیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: گلگت بلتستان
پڑھیں:
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو بابا گورونانک کی برسی پر آنے سے روک دیا
بھارت نے باباگورو نانک کی برسی پر سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیو جی کی 486 ویں برسی (جوتی جوت) کی تقریبات 22 ستمبرکو گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں منعقد ہوں گی، پاکستان کی دعوت کے باوجود بھارتی حکومت نے اپنے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔واہگہ، اٹاری باردڑ اور کرتارپور کوریڈور بند ہونے کے باعث بھارت سے کوئی یاتری شریک نہیں ہو سکے گا، البتہ امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک سے سکھ عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ سکھوں کو ان کے مقدس مقامات کی یاترا سے روکنا بنیادی مذہبی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔